Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

غیر زمرہ بند

اردوگلبن سے قبل جدہ کی ادبی

اردوگلبن سے قبل جدہ کی ادبی تاریخ میں حلقہ ارباب ذوق جدہ جس کا قیام خاکسار کے ساتھ دیگر ساتھیوں نے1979 میں کیا اور جب حلقہ فعال نہ رہا تو اردو گلبن جدہ کی بنیاد رکھی گئی اور جدہ کی ادبی فضاوں میں اردو کی عطربیزیاں ہوتی رہیں اگر چہ …

Read More »

کیا مودی لہر قہر میں تبدیل ہورہی ہے؟

انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے بی جے پی میں گھبراہٹ عبدالعزیز9831439068لوک سبھا انتخاب شروع ہونے سے پہلے آر ایس ایس کے ہفتہ وار ’آرگنائزر‘ میں یہ رپورٹ شائع ہوئی تھی کہ اب صرف ’مودی میجک‘ سے الیکشن جیتا نہیں جاسکتا۔ مہاراشٹر کی ایک خاتون امیدوار نے انتخاب کے …

Read More »

لنگا۔ہمت اور جدوجہد کی مثال

ابھی تک آپ نے کشمیر کے امیر حسین کو دیکھا جو دونوں ہاتھوں سے معذور یہ ہمت والا نوجوان جس طرح کرکٹ کھیلتا ہے اور اس کے چاہنے والوں اور متاثر ہونے والوں میں سچن تنڈولکر بھی شامل ہیں۔ اب آپ کو تلنگانہ کے ایسے ہی ایک نوجوان ملاتے ہیں …

Read More »

اتراکھنڈمیں تاجروں کی تنظیم نے مسلمانوں کی ملکیت والی دکانوں کا رجسٹریشن منسوخ کردیا

اتراکھنڈ کے دھرچولا قصبے میں ایک تاجر تنظیم نے 91 دکانوں کارجسٹریشن منسوخ کر دیا، جن کو زیادہ تر مسلمان چلاتے ہیں، بتایا جاتا ہیکہ قصبے میں حجام کی دکان پر کام کرنے والے ایک مسلم نوجوان کے مبینہ طور پر دو نابالغ ہندو لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے بعدیہ …

Read More »

دو نابالغ بھائیوں کاقاتل ملزم واقعہ کے صرف دو گھنٹے بعد ہی انکاؤنٹر میں ہلاک

اتر پردیش کے بداویوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر مبینہ پولیس انکاؤنٹر کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔ انڈین ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور ہنی (6) کو قتل کر …

Read More »

ڈاکٹر محمد خواجہ مخدوم محی الدین

انچار ج صدر شعبہ اُردو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر محمد خواجہ مخدوم محی الدین، شعبہ اُردو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی، حیدرآباد، تلنگانہ میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر (سی) اور انچارج صدر شعبہ اُردوکے عہدہ پر برسرخدمت ہیں۔انھوں نے 15/مارچ 2024 کو انچارج صدر شعبہ اُردو کا …

Read More »

اب ووٹ کی خاطر سی اے اے کا ہتھکنڈہ

محمد اعظم شاہد مرکز میں مودی کی زیرِ قیادت برسرِاقتدار بی جے پی حکومت تیسری مرتبہ اقتدار پر واپس لوٹنے کے مضبوط منصوبے بنانے میں مصروف ہے، گجرات بشمول ملک کی کئی ریاستو ں میں بالخصوص جنوبی ریاستوں میں دھڑا دھڑ ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے سنگِ بنیاد رکھا جارہا ہے تو …

Read More »

تلنگانہ اور آندھرا کے 52حج گروپ آرگنائزرس کو کوٹہ الاٹمنٹ

حج 2024ء کیلئے حکومت ہند کی وزارت اقلیتی امور حج ڈیویژن کا سرکلر۔ حج عمرہ اسوسی ایشن کی پریس کانفرنسحج و عمرہ آرگنائزرس اسوسی ایشن کے صدر جناب عبدالرزاق قمر میڈیا پلس آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ تصویر میں محمد سراج، فہیم دیانی اور شیخ اسلم دیکھے …

Read More »

امین سیانی: اپنا پن کی وہ آواز یاد آتی رہے گی

محمد اعظم شاہدآدمی مسافر ہے آتا ہے جاتا ہے/ آتے جاتے رستے میں یادیں چھوڑ جاتا ہے۔ مشہور براڈ کاسٹر منفرد آواز کے جادوگر امین سیانی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ مگر ان کی یادیں اور انکی سحر انگیز آواز برسوں ہمیں اُن کی یاد دلاتی رہے گی۔ دینا کے …

Read More »

تلنگانہ کے عوام کی ضرورت کیسے بن گیا KGN XEROX

محمد آصف اختر سے بات چیت : سید خالد شہباز ایسا کوئی فردنہیں جسے زیراکس کاپی‘ پرنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ڈاکومنٹس چاہے کسی بھی قسم کا کیوں نہ ہوں‘ تعلیمی اداروں کے سرٹیفکٹس‘ راشن کارڈز‘ آدھارکارڈ‘ پاسپورٹ ہو کہ ڈرائیونگ لائسنس۔ فوٹوکاپی کے بغیر کام نہیں چلتا۔یہ ہرایک فرد کی …

Read More »

امراض قلب آرٹی فیشیل انٹلیجنس اورانسانی ہاتھپدم شری ڈاکٹر بلرام بھارگوا۔ چیف کارڈیوتھوراسک کا انٹرویو۔

سید خالد شہباز کوئی بھی ملک صحیح معنوں میں اسی وقت ترقی یافتہ کہلایا جاسکتا ہے جب وہاں کے عوام کو پینے کا صاف پانی میسر ہو، جہاں متعدد امراض سے کوئی متاثر نہ ہو، جو آوارہ جانوروں سے پاک وصاف ہو‘ان خیالات کا اظہار پدم شری ڈاکٹر بلرام بھارگوانے …

Read More »

سوریہ نمسکار آخر کیوں۔؟

سرفراز بزمیہندو مذہبی روایات کے مطابق سوریہ سپتمی کے دن سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی ہے اس کی پرستش کا ایک خاص طریقہ سوریہ نمسکار ہے۔راجستھان میں نئی صوبائی حکومت وجود پذیر ہونے کے بعد سے کئی متنازع احکام صادر کئے گئے ہیں‘ ان میں سے سوریہ نمسکار کو …

Read More »

”باہر“کے خواب اور…..

سچ تو مگر کہنے دو ! ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ہندوستان کے 14نوجوانوں کو روسی فوج میں دھوکہ سے بھرتی کرکے انہیں یوکرائن کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لئے مجبور کرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ان میں سے دو کا تعلق تلنگانہ سے ہے اور تین کا …

Read More »

رام مندر:اصل منصوبہ

اسد مرزا، دہلی”ایودھیا کے لیے بی جے پی کا اصل منصوبہ، بھگوان رام کے نام پر عوام کے مذہبی جذبات کو بھڑکاتے ہوئے، متعلقہ سیاسی فوائد کے ساتھ پارٹی کے لیے ایک دیر پا مالی منصوبے کی سمت اس کی وسیع تر حکمت عملی تھی۔“جس طریقے سے حکمراں جماعت بی …

Read More »

مساجد ومدارس کا انہدام اور مسلمانوں کے صبر وتحمل کا امتحان

ڈاکٹر سیّد احمد قادری لوک سبھا کا انتخاب جیسے جیسے قریب آ رہا ہے ویسے ویسے ملک کے حکمراں اپنی ممکنہ ناکامیوں کو یقینی کامیابی میں بدلنے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف ہیں۔ہمارے حکمراں اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اپنے پانچ جوڑ پانچ سالہ دور اقتدار میں …

Read More »

جنہیں بت شکن سمجھا‘ وہی بت پرست نکلے!

سچ تو مگر کہنے دو ! ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ابوظہبی میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے 14/فروری کو مندر کا افتتاح کیا جسے بعض ہندوستانی ٹی وی چیانلس نے 2024ء کے 24دنوں میں دوسرا چمتکار قرار دیا۔ یعنی 22جنوری کو ایودھیا میں مندر کا افتتاح ہوا اور …

Read More »

تلنگانہ حکومت میں مسلم وزیر کون ہوگا؟

یہ سسپنس 25/جنوری کو ختم ہوگیا جب ریاستی گورنر نے اپنے کوٹے سے ایڈیٹر سیاست عامر علی خاں کو ایم ایل سی نامزد کیا جو کابینہ کی توسیع کے موقع پر مسلم وزیر کی حیثیت سے شامل کئے جاسکتے ہیں۔ان کے ساتھ پروفیسر کوڈنڈا رام کو بھی ایم ایل سی …

Read More »

محمد علی شبیر

مائناریٹیز اور پسماندہ طبقات کے مسائل کی یکسوئی کیلئے کمربستہ جناب محمد علی شبیر جنہیں حکومت تلنگانہ کے مشیر برائے اقلیت ایس سی ایس ٹی بی سی امور مقرر کیا گیا ہے۔ نئے جوش، ولولہ ا ور خدمت کے روایتی جذبوں کے ساتھ اپنے مشن کی شرعوعات کرچکے ہیں۔ یہ …

Read More »

اچھا ہی ہوا دل ٹوٹ گیا!

شعیب ملک سے ثانیہ مرزا کا خلع کی آخرکار تصدیق ہوگئی… گزشتہ برس ہی یہ خبر عام ہوئی تھی تب میں نے اس پر اداریہ ”ٹوٹے دل کہاں جائیں“ لکھا تھا چوں کہ اس وقت یہ کہا گیا تھا کہ یہ ایک پاکستانی ٹی وی چیانل کے ریالی شوٹ کی …

Read More »

ملک کے عوام کو مودی نے دوگروہوں میں تقسیم کردیاتقسیمِ ہند، قتلِ گاندھی، انہدامِ بابری مسجد کے بعد یہ سب سے بڑا سانحہ ہے

عبدالعزیز۔9831439068 کسی ملک میں شہریوں کی تقسیم و تفریق ایک ایسا سانحہ ہے جو تمام چھوٹے بڑے سانحات سے بڑا کہا جاسکتا ہے۔ ہر سانحہ جو ہوتا ہے آہستہ آہستہ اس کا غم یا اس کا زخم مندمل ہوجاتا ہے، لیکن اگر انسانوں میں تقسیم و تفریق پیدا ہوتی ہے …

Read More »

بلقیس بانو کیس کا سب سے چونکانے والا پہلو یہ تھا کہ جو سرکاری ایجنسیاں حکومت کی آلہ کار بنی ہوئی ہیں ان لوگوں نے بھی اپنی روایت سے ہٹ کر اور اپنے آپ کو خطرات میں ڈال کر حکومت کے منشاء اور رہائی کی مخالفت کی تھی۔ صوبائی حکومت …

Read More »

کالم نگاری بیحد مشکل فن دستک عصر حاضر کی اہم دستاویزگلبرگہ سے بڑا حوصلہ اور اعزاز حاصل۔ اعظم شاہد اور ادباء و دانشوران کا اظہار خیال

(گلبرگہ سے عزیز اللّٰہ سرمست ایڈیٹر بہمنی نیوز) کالم نگاری بیحد مشکل فن ہے کالم کبھی کچھ دیر میں مکمل ہوجاتا ہے تو کبھی کبھی سارا دن گزارنے کے باوجود قلم وذہن سے تحریر نہیں نکلتی اور صفحہ خالی رہ جاتا ہے اس خیال کا اظہار ممتاز ادیب و صحافی …

Read More »

ای وی ایم سے کیا چھٹکارا ملے گا؟

ہر الیکشن کے بعد الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے انتخابی کرشمہ کا ذکر ہوتا ہے۔ اس پر شک شبہ اور جانبداری کا الزام لگتا ہے۔ ای وی ایم کے خلاف آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں۔ ناکام ہونے والی جماعت اپنی ہار کیلئے ای وی ایم کو ذمہ دار …

Read More »

اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالہ کیلئے ڈاکٹریوسف اعظم کی کتاب

اسلاموفوبیا کے چیالنجس سے مقابلہ کے لئے مسلمانوں کو نہ صرف اپنے اخلاق و کردار کو بلند کرنا ضروری ہے بلکہ اسلام اور مسلمانوں سے متعلق غیر مسلم حضرات کی غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے موثر ذریعہ میڈیا ہے۔ جبکہ …

Read More »

مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے پربی جے پی کو ”بہار‘ اسلامک اسٹیٹ“ نظر آنے لگا

مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے اور ہندؤوں کی دو چھٹیاں گھٹانے پر ”سب کا ساتھ سب کا وکاس“ کا اصلی رنگ سامنے آگیا اور بی جے پی کے لیڈروں کو بہار اسلامی ری پبلیکن اور اسلامک اسٹیٹ نظر آنے لگا۔ محکمہ تعلیم کے ایک فیصلے نے سرد موسم میں بہار …

Read More »

الیکشن نتائج پر بہت کچھ منحصر ہے

2024ء میں منعقد ہونیوا لے جنرل الیکشن یعنی لوک سبھا انتخابات سے پہلے سال 2023ء کے اختتام سے پہلے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات بڑے زور و شور کے ساتھ ہوئے ہیں۔ میزورم، چھتیس گڑھ، مدھریہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ ووٹرس کو اپنی جانب متوجہ کرنے وعدوں پر …

Read More »

تلنگانہ میں اقتدار کا مطلب جنوب کے دروازے بی جے پی کیلئے بند

ڈاکٹر ناصر حسین رکن راجیہ سبھا کا گواہ کو انٹرویو 2023ء میں تلنگانہ اور 2024ء میں ان شاء اللہ دہلی میں کانگریس کی حکومت ہوگی۔ یہ دعویٰ ڈاکٹر سید ناصر حسین رکن راجیہ سبھا نے گواہ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ ڈاکٹر ناصر حسین کانگریس کے قدآور مسلم …

Read More »

”پرواسی پریچئے“ کے تحت سفارت خانہ ہندریاض میںفقیدالمثال کلچرل ویک

سفارت خانہ ہند ریاض نے ہندوستانی تہذیبی ورثہ اور روایات پر مشتمل ایک تاریخ ساز پروگرام کا اہتمام کیا۔ ایک ہفتہ طویل اس پروگرام میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی تارکین وطن نے اپنی اپنی ریاست کے روایتی کلچر، آرٹ، رقص، گیت، غذائی اشیا، لباس اور …

Read More »

مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کریںتیل سمیت دیگر پابندیاں لگائیں: ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی ملکوں کی تنظیم سے اسرائیل کے خلاف سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سفیر جن اسلامی ملکوں میں موجود ہیں انہیں واپس بھیج دیا جائے۔وزیر خارجہ ایران نے یہ مطالبہ 18/اکتوبر کو کیا ہے۔ اسرائیل کی …

Read More »

شکاگو میں این آر آئیز نے ہندوستانی سفیر اوصاف سعید کا کیا استقبال

Ausaf Sayeed Felicitation Naperville Chicago

شکاگو میں مقیم حیدرآبادیوں کی جانب سے ڈاکٹر اوصاف سعید سفیر سعودی عرب سابق کونسل جنرل شکاگو کے اعزاز میں Naperville تہنیتی تقریب منعقد ہوئی جس کے میزبان سید اشفاق حسین تھے۔ اس تقریب میں کمیونٹی لیڈرس کے علاوہ Former Lt. Governor Evelyn Sanguinetti, Senator Laura Clymore Ellman, Dr. Benjamin …

Read More »

ا فغانستان کے شیر کہلانے والے رشید دوستم جن کا شمار اب بھگوڑوں میں کیا جارہا ہے ان کے عالی شان محل پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔ یہ محل اپنی شان و شوکت سے رشید دوستم اور اُن جیسے افغان قائدین کی عیش و عشرت کی زندگی کی عکاسی …

Read More »

مجلس کو مستحکم کرنے کی تجویز

ایک طرف بی جے پی مجلس کی طاقت کو کمزور کرنے کیلئے کوشاں ہے‘ دوسری طرف ملک کے مختلف گوشوں سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہاں مجلس کی شاخیں قائم کی جائیں۔ مختلف مسلم جماعتوں نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کی سیاسی طاقت میں اضافہ کے لئے مجلس اتحادالمسلمین …

Read More »

کرکٹر سلطان سلیم کا انتقال

حیدرآباد کے ایک ممتاز اور اپنے دور کے بہترین کرکٹر سلطان سلیم کا انتقال ہوگیا۔ انہوں نے 44رانجی ٹرافی میاچس کھیلے تھے۔ نواب پٹوڈی اور ایم ایل جئے سمہا کی قیادت میں انہوں نے طویل عرصہ تک فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمائندگی کی تھی۔ آل سینٹس ہائی اسکول کے لئے …

Read More »

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ مسٹر جگناتھ مشرا 82سال کی عمر میں چل بسے

Former Chief Minister Jaganath Mishra Dead

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ مسٹر جگناتھ مشرا 82سال کی عمر میں 19/اگست کو چل بسے۔ وہ تین مرتبہ ریاست بہار کے چیف منسٹر رہے۔مسلم دوست اور اردو کے عاشق کے طور پر وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے ہندوستان میں سب سے پہلی مرتبہ ریاست بہار میں …

Read More »

ارتداد کے فتنوں اور منافقین کی سازشوں سے چوکسی اور نئی نسل کا تحفظ وقت کا تقاضہ

اذان انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹیڈیز کے حفظ کانوکیشن سے مولانا اسجد قاسمی، شاہ جمال الرحمن، پروفیسر راشد نسیم ندوی کا خطاب حیدرآباد۔ 13؍جنوری۔ مسلمانوں کی نئی نسل کو ارتداد کے فتنے سے محفوظ رکھنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ یہ اُسی وقت ممکن ہے جب ہم …

Read More »

کیا عمران خان ہندو پاک دوستی کی نئی تاریخ رقم کرینگے؟

عبدالعزیز۔ 9831439068 tعجیب اتفاق ہے کہ اٹل بہاری واجپئی اور کلدیپ نیئر دونوں نے ایک دوسرے کے بعد ایک ہفتہ کے اندر دنیائے فانی سے کوچ کیا۔ دونوں کی آخری رسومات کے بیچ میں عمران خان کی حکومت کا پاکستان میں جنم ہوا۔ جب واجپئی آخری سانس لے رہے تھے …

Read More »

گستاخی معاف

۔۔۔۔۔۔ سید فاضل حسین پرویز ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ قطر کو جزیرہ بنادیا جاے گا…… سعودی عرب کا اعلان l اور سعودی دولتمند غیرملکی حسیناؤں کے ساتھ اس جزیرہ پر تفریح منانے آیا کریں گے ۔ ۔۔۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی عالمی تنظیم کوامداد بند ……. ٹرمپ کا اعلان  l آگئے اپنی اوقات …

Read More »

گلے ملنے پرا عتراض…..؟

نوجوت سنگھ سدھو‘ عمران خاں کی وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف برداری تقریب میں پاکستانی آرمی چیف سے گلے کیا ملے ایک ہنگامہ سا کھڑا ہوگیا۔ ان کے خلاف بیان بازی، نعرے بازی، تصاویر کو نذر آتش کرنے کے واقعات پیش آئے۔ حتیٰ کہ انہیں دیش دروہی کے تک …

Read More »

ارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا

ہندوستان میں بھی دونوں ہاتھوں سے پروفیشنل لیول پر بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا۔ تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں وی بی کانچی ویرانز کی جانب سے موکیت ہری ہرن کو میدان میں اتارا گیا جنھوں نے دونوں ہاتھوں سے بولنگ کے جوہر دکھائے۔ ڈنڈیگل ڈریگنز کے خلاف میچ میں …

Read More »

کارگل کے شہیدوں کو بریو ہارٹ مارٹیرس فاؤنڈیشن خراج عقیدت

کارگل کے شہیدوں کو یوم فتح کارگل کے موقع پر متاثرکن انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور اس موقع پر بریو ہارٹ مارٹیرس فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے بانی سید الغازی ہیں جو خود بھی جورجیا کالج کے فارغ التحصیل ہیں اور نواب فخرالملک …

Read More »

…. آسام کے بعد

آسام میں چالیس لاکھ افراد کے نام جن میں اکثریت یقیناًمسلمانوں ہی کی ہے‘ نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) نے حذف کردےئے ہیں۔ اگرچہ کہ ان مظلوم افراد کو مختلف ای سیوا مراکز کے توسط سے مقررہ فارم کے ذریعہ اپنے نام شامل کروانے کا موقع دیا جارہا …

Read More »

دوسروں کو بے سکون کرنے والا کبھی سکون نہیں پاسکتا..

سخت قوانین کے انتباہ‘ وزیر اعظم سے لے کر ہر سطح کے مذہبی، سیاسی قائدین کے مذمتی بیانات کے باوجود لنچنگ یا ہجومی تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ راجستھان کے الوار میں سیاسی پشت پناہی کے حامل غنڈوں نے تاریخ دوہرائی۔ اکبر کو شہید کیا اور اسے الگ رنگ دینے …

Read More »

!اردو صحافی…. اورمسائل

از : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز‘ چیف ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی، حیدرآباد ممبئی کے اردو صحافی پہلی مرتبہ اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کے پرچم تلے متحد ہوئے۔ پہلی بار انہیں احساس ہوا کہ جب تک اَنا کے خول کو توڑ کر باہر نہیں نکلیں گے اس وقت تک مسائل، …

Read More »

محمد اخلاق کا خون رائیگاں نہیں جائے گاہاشم پورہ، گجرات، وٹولی سے دادری تک

محمد اخلاق کی شہادت پر بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے۔ سیاسی جماعتوں کو ا یک نیا موضوع مل گیا ہے… کسی نے دکھ کا اظہار کرکے مسلمانوں کی ہمدردی حاصل کی۔ کسی نے واقعہ کی مذمت تو کی تاہم ایکس گریشیا کی رقم پر تنقید کرکے ہندوتوا طاقتوں …

Read More »