GAWAHTHE WITNESS
Monday, October 26, 2026
GAWAH
The Witness · Hyderabad
GAWAH Desk
/politics-urdu/

سیاست

سیاست

کیا مودی لہر قہر میں تبدیل ہورہی ہے؟

انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے بی جے پی میں گھبراہٹ عبدالعزیز9831439068لوک سبھا انتخاب شروع ہونے سے پہلے آر ایس ایس کے ہفتہ وار…

Apr 26, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

بی جے پی ہٹاؤ۔ دیش اور دستور بچاؤ

مولانا سجاد نعمانی کا حیدرآباد میں خطاب۔ رپورٹ محمد حسام الدین ریاضہندستان کے ممتاز ومایہ ناز عالم باعمل ومفکر بے مثال مصلح قوم وملت حضرت…

Apr 26, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

لوک سبھا عام انتخابات کامنظر نامہ

کرہ ارض کے سب بڑے جمہوری ملک ہندوستان میں آزادی کے بعد سے بہت اہم 18 ویں پارلیمانی انتخابات کا آئندہ 40 دنوں میں 540…

Apr 26, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

اب ووٹ کی خاطر سی اے اے کا ہتھکنڈہ

محمد اعظم شاہد مرکز میں مودی کی زیرِ قیادت برسرِاقتدار بی جے پی حکومت تیسری مرتبہ اقتدار پر واپس لوٹنے کے مضبوط منصوبے بنانے میں…

Mar 15, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

کسانوں پر ظلم کیوں؟

ڈاکٹر مظفر حسین غزالیمرکزی حکومت نے ایک طرف سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ اور زرعی سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن سے…

Feb 23, 2024 · Gawah News Desk
اسلام

دھرم کے نام پر نئی سیاست

محمد اعظم شاہد2024ء لوک سبھا الیکشن جیسے جیسے قریب ہونے لگاہے ویسے ویسے دھرم کے نام پر اوچھی سیاست ایک بار پھر سر اٹھائے چاروں…

Feb 15, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

کیا ہے کانگریس کی انتخابی حکمت عملی

لوک سبھا انتخابات 2024 کی تیاری کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں کانگریس کے تمام سینئر لیڈر، جنرل سکریٹری، ریاستی یونٹوں کے صدور اور نگراں…

Jan 11, 2024 · Gawah News Desk
سیاست

ملک کے مسلمانوں نے وطن کی یکجہتی، سا لمیت و آزادی کیلئے اہم کردار اداکیا ہے:شیخ ابوبکر احمد

دعوت دین کیلئے اخلاص وللہیت بنیادی شرط ہے‘شیخ عفیف الدین۔علم اور انسانیت کی قدرومنزلت ضروری‘شیخ علی الہاشمی (عبدالکریم امجدی کی رپورٹ)دیونار کے ایکتا ادیان ایس…

Nov 29, 2023 · Gawah News Desk
سیاست

اظہرالدین

ہندوستان کی آن، بان، شان اور وقار تلنگانہ کانگریس حکومت میں وزیر بنیں گے‘ ان شاء اللہ عروسہ رانا (اے آئی سی سی آبزرور تلنگانہ)…

Nov 24, 2023 · Gawah News Desk
سیاست

جماعت اسلامی ہند‘ تلنگانہ ہی نہیں،پورے ملک میں سیکولر حکومتوں کے قیام کی خواہاںامیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ ڈاکٹر محمدخالدمبشر الظفر

جماعت اسلامی ہند ملک کی ساری ریاستوں میں ایسی حکومتوں کی تشکیل کے لیے کوشاں رہے گی جو سیکولر اور جمہوری اقتدار کی حامل ہوں…

Oct 19, 2023 · Gawah News Desk
سیاست

الیکشن تک ا ب چاند دکھایا جائے گا!

مظفر حسین غزالیبھارت نے چاند کے جنوبی حصہ میں وکرم لینڈر کے ذریعہ چندریان 3 اتار کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسی کے ساتھ…

Sep 7, 2023 · Gawah News Desk