Monday , April 29 2024
enhindiurdu

تعلیم

Education (تعلیم) category to be used for posts in Urdu language related to Education / تعلیم.

ویت نام کے میڈیا نمائندے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں

ویت نام کے میڈیا نمائندوں کے وفد نے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں سوشیل میڈیا کے کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی۔ انجینئر سید خالد شہباز نے سوشیل میڈیا پر لیکچر دیا۔ مختلف ممالک کے میڈیا نمائندے ان دنوں ڈاکٹر ایم چنا ریڈی انسٹی ٹیوٹ آف ایچ آر ڈی …

Read More »

آپ کے تعاون سے ایک کروڑ افراد فیضیاب

ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن ,SEED بے مثال خدمات کے 17برس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر مسلمان کے لئے صدقہ ضروری ہے۔ لوگوں نے عرض کیا‘ اگر کوئی شخص اس کی استطاعت نہ رکھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے ہاتھوں سے کام کرے …

Read More »

زبان اُردو سے گلزار کاعشق رنگ لایا

محمد اعظم شاہدتقسیم سے پہلے متحدہ ہندوستان کے پنجاب میں 1934 کو جنم ہوا سمپورن سنگھ کالرا کا، جس نے گلزار بن کر اپنی صلاحیتوں سے ادب اور فلموں کو ثروت مند بنایا۔ ملک کی تقسیم کے دوران خونین فسادات نے حساس گلزار کو بے چین کردیا تھا۔ یہ درد …

Read More »

’کارپوریٹ میڈیا ایک جائزہ‘ کی ہر بات ایک کہانی کی طرح دل و دماغ میں اترجاتی ہے

مصنف: اشرف بستوی تبصرہ: از ڈاکٹر مجیب اشرفاشرف بستوی: 9891568632جناب اشرف بستوی صاحب کی معرکۃ الآرا تصنیف ’کارپوریٹ میڈیا ایک جائزہ‘بے حد دلچسپ اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ تین ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب کے ۳۲ مضامین بستوی صاحب کی بے جھجک اور جرأت مندانہ تنقید کا مسلم …

Read More »

..چیالنجر انٹرنیشنل اسکول معین آباد کے طلبہ اورطالبات نے

چیالنجر انٹرنیشنل اسکول معین آباد کے طلبہ اورطالبات نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے چاندپر قدم رکھنے کے بعد اب ستاروں کی تسخیر ان کا نصب العین ہے۔ 10/فبروری کو چیالنجرانٹرنیشنل اسکول کے بارھویں سالانہ جلسہ میں اسکول کے معصوم طلبہ اورطالبات نے ہندوستان کے چاند پر …

Read More »

اردو یونیورسٹی میں جزوقتی پی ایچ ڈی میں داخلے

مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی، میں جزوقتی (پارٹ ٹائم) اسپانسرڈ و سیلف فینانسنگ اسکیم کے تحت پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر، نظامت داخلہ کے بموجب اسکول آف کامرس اینڈ بزنس مینجمنٹ، اسکول برائے سائنسی علوم، اسکول برائے ٹیکنالوجی، اسکول برائے …

Read More »

ملٹی نیشنل کمپنیز کو ہزاروں عربی دان گریجویٹس کی ضرورت

ہر زبان 40برس میں تبدیل، مگر عربی پندرہ سو برس سے جوں کی توں محفوظ۔ عالمی یوم عربی زبان کانفرنس سے اسکالر س کا خطابہندوستان کی ملٹی نیشنل کمپنیوں (ایم این سیز) میں ہزاروں عربی گرایجویٹس فارغین کی ایم این سیزکو ضرورت ہے۔یہ انکشاف پروفیسر ڈاکٹر مولانا سید جہانگیر نظامی …

Read More »

اردودنیاکی دس اہم زبانوں میں شامل کومی ایوارڈ تقریب سے ایس اے ہدیٰ، عامر اللہ خان اور عامر علی خاں کا خطاب

ڈاکٹر محمدعبدالرشید جنید کی رپورٹاردو کی ترقی و بقاء کے لئے اولیاء طلبہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی بہتر تعلیم و تربیت کے لئے انکی اپنی مادری زبان اردو میں تعلیم دلائیں یا کم از کم ایک مضمون خصوصی کے ذریعہ انہیں اردو لکھنا پڑھنا سکھائیں …

Read More »

”تلنگانہ“ کے ایم عارف الدین کے خواب کی تعبیر‘ جدوجہد کا ثمربانی مدینہ گروپ تعلیمی اداروں کی سوانح حیات کی رسم رونمائی۔ جناب محمد محمود علی اور صبیحہ فرزانہ کی تقاریر

تلنگانہ کے ایم عارف الدین کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ علیحدہ تلنگانہ کی تحریک کے عارف الدین عظیم سپاہی رہے۔ 1969 کی تحریک کے وہ ہیرو تھے۔ راجمندری جیل میں بھی رہے۔ اور تب سے تلنگانہ ریاست کے قیام کے اعلان تک و ہ اس تحریک کے جانباز سپاہی رہے۔ …

Read More »

روفیسر فاطمہ بیگم پروین کی حیات اور خدمات پرکتاب..

روفیسر فاطمہ بیگم پروین کی حیات اور خدمات پر ان کی شاگرد خاص ڈاکٹر حمیرا سعید کتاب مرتب کررہی ہیں۔ڈاکٹر حمیراسعید‘ پروفیسر صاحبہ مرحومہ سے بے حد قریب رہیں اور انہیں اپنے لئے سرچشمہئ فیضان مانتی رہیں۔ انہوں نے قلم کاروں سے پروفیسر فاطمہ بیگم پروین پر مضامین لکھنے کی …

Read More »