Thursday , May 2 2024
enhindiurdu

حکومت تلنگانہ نے 5ستمبر کو یوم اساتذہ کے موقع پر 128ٹیچرس کو باوقار ایوارڈس سے نوازا

حکومت تلنگانہ نے 5ستمبر کو یوم اساتذہ کے موقع پر 128ٹیچرس کو باوقار ایوارڈس سے نوازا۔ رویندرا بھارتی میں منعقدہ تقریب میں وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی اور وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی نے یہ ایوارڈ پیش کئے۔
ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں محمد غلام دستگیر ضلع پریشد ہائی اسکول پہاڑی شریف، ڈاکٹر محمد اسماعیل نظامی اسوسی ایٹ پروفیسر نمس، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ڈاکٹر زاہدہ بیگم گورنمنٹ ڈگری کالج حیات نگر، آمنہ ممتاز جہاں این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر، سید فاروق کمال فیزیکل ڈائرکٹر سینٹ فرانسس کالج فار ویمن حیدرآباد شامل ہیں۔

About Gawah News Desk

Check Also

بی جے پی حکومت نے تعلیمی نصاب کو بدل دینے اور تاریخ کو مسخ کردینے کا فیصلہ کیا ہے

بی جے پی حکومت نے تعلیمی نصاب کو بدل دینے اور تاریخ کو مسخ کردینے …

جامعة النسواں السلفیہ کا سالانہ اجلاس
عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کے بدست حوریہ مقبول سمیت 50 طالبات اعزاز و اسناد سے سرفراز

گزشتہ روز جامعة النسواں السلفیہ کا سالانہ اجلاس بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوا۔ جس میں …

Leave a Reply