Monday , April 29 2024
enhindiurdu

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سول سروسس ایگزامنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای- آر سی اے) میں سول سروسس (پریلمنری) امتحان 2024 کی مفت کوچنگ

حیدرآباد، 2 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سول سروسس ایگزامنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای- آر سی اے) میں سول سروسس (پریلمنری) امتحان 2024 کی مفت کوچنگ ہاسٹل کی سہولت کے ساتھ فراہم کی جارہی ہے۔ آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 4ستمبر ہے۔
ڈاکٹر ایچ علیم باشا، ڈائرکٹر انچارج اکیڈیمی کے بموجب خواہشمند امیدوار جن کا تعلق اقلیتی، ایس سی، ایس ٹی اور خواتین زمروں سے ہے https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd9CI55q0gwGU1QYOwooSXeZGLbHNdZBFxvzcZPjdvmiqQq1Q/viewform?usp=sf_link پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ انٹرنس ٹسٹ (صرف ملٹی پل چوائس) کا 17 ستمبر کو اہتمام کیا جائے گا۔ جبکہ 16 اکتوبر سے کلاسس کا آغاز ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in ملاحظہ کریں۔ عمومی سوالات کے لیے موبائل نمبرات 6303582771/ 9441428108/ 8374627871 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

About Gawah News Desk

Check Also

Congress To Interact with Muslims and Christians Leaders On Socio-Economic Problems

Party to Release Minority Declaration after Dussehra Hyderabad, October 14: The Congress party will release …

دنیا بھر کے مسلمان جمعہ 13/اکتوبر کو ”یوم طوفان اقصیٰ“ کا اہتمام کریں گے۔ نماز …

Leave a Reply