Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

اسلام

ایران کے صدر و دیگر وزرائے مملکت کی طیارہ حادثہ میں وفات پرصدر جمعیۃ علماء کا اظہار رنج و غم

نئی دہلی ۰۲/مئی ۴۲۰۲ ء: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعدمدنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی طیارہ حادثہ میں ہوئی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندستان …

Read More »

سعودی جیل میں قید عبدالرحیم کی رہائی کیلئے 34.4 کروڑ روپئے کی امدادکیرالہ میں بے مثال کراؤڈ فنڈنگ

محمد سیف الدین (ریاض‘سعودی عرب)ایسے وقت جبکہ ماہ رمضان میں ایک جانب ذکو?، فطرہ، عطیات کے لئے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اہمیت دینے کی اپیلیں کی گئیں تو دوسری جانب چند تنظیموں پرچندہ چوری کے الزامات عائد کئے گئے۔ ذکو? مافیا اور چندہ خور اداروں پر متعدد لزامات کے …

Read More »

ایرانی حملوں کے خلاف سعودی عرب اور یو اے ای نے اسرائیل سے خفیہ انٹلیجنس معلومات شئیر کیں:وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایران سے داغے گئے زیادہ تر میزائل اور ڈرون پہلے ہی تباہ کر چکا ہے۔لیکن اب وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایران کے حملوں کے لیے پہلے سے تیار تھا، کیونکہ عرب ممالک نے تہران کے …

Read More »

”ختم جیسے ہی ہوا پہلا دہا“

فرید سحر‘ حیدرآباد۔ فون9848084306 الحمدللہ! مقدس ماہ صیام اب دوسرے دہے میں داخل ہوچکے ہیں۔ گیارہ مارچ کی اولین شب جب اس مقدس ماہ کی آمد کی مسرت میں دنیا بھر میں سائرن بجنے لگے تو مسلمانان عالم کی خوشی اور مسرت کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ ہر کوئی ایک …

Read More »

زکوٰۃ کے اصل مستحق کون؟

مدارس میں فیس کا نظام قائم کیجیے،نادار طلبہ کی فیس زکوٰۃ سے اداکیجیےعبدالغفار صدیقی-9897565066 زکوٰۃ کے استعمال پر بھارتی مسلمان افراتفری کا شکار ہیں۔ علماء مدارس اپنے خطابات میں ا س موضوع پر گفتگو کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ زکوٰۃ کے تعلق سے ایک بات یہ جاننے کی ضرورت ہے …

Read More »

گھر سے دور رہنے والوں کا رمضان-اہل خیر سے ایک گزارش

جب میں نے ای ٹی وی بھارت میں اپنی پہلی ملازمت شروع کی تھی، تو وہ رمضان کا موقع تھا اور اُس وقت کام کے اوقات کار تھے صبح سات بجے سے لے کر دوپہر تین بجے تک۔ ای ٹی وی بھارت کا مرکزی دفتر راموجی فلم سٹی، قطب اللہ …

Read More »

تلنگانہ اور آندھرا کے 52حج گروپ آرگنائزرس کو کوٹہ الاٹمنٹ

حج 2024ء کیلئے حکومت ہند کی وزارت اقلیتی امور حج ڈیویژن کا سرکلر۔ حج عمرہ اسوسی ایشن کی پریس کانفرنسحج و عمرہ آرگنائزرس اسوسی ایشن کے صدر جناب عبدالرزاق قمر میڈیا پلس آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ تصویر میں محمد سراج، فہیم دیانی اور شیخ اسلم دیکھے …

Read More »

خدارا مسجدوں سے سحری کے اعلانات بند کیجئے

ڈاکٹر محمد واسع ظفراستاذ و سابق صدرشعبہ تعلیم‘ پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ اس مبارک مہینے میں جہاں بہت سی نیکیوں کا چلن و رواج ہے وہیں کچھ غلط رسموں نے بھی اپنا مقام بنایا ہوا ہے۔ ان ہی میں سے ایک مسجدوں سے ہونے والے …

Read More »

جمعیۃ اور جماعت اسلامی کے مشترکہ وفد کا ہلدوانی کا دورہ

متعلقہ افسران اور متاثرین سے ملے، انتظامیہ کے رویہ کی عام شکایتجمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا ایک مشترکہ وفد 11فروری کو ہلدوانی پہنچا اور وہاں ایس ڈی ایم پریتوش ورما،سٹی مجسٹریٹ رچا سنگھ، مقامی پولس اسٹیشن انچارج نیرج بھاکونی سے ملاقات کی اورہلدوانی کے بن بھول پورہ …

Read More »

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟

ُٓشعلہ بیانی کی نہیں آئین کے تحت تلافی مافات کی ضرورت ہے عبدالغفارصدیقی9897565066بھارت میں مسلمان گزشتہ تہرہ سو سال سے رہ رہے ہیں۔ایک طویل زمانے تک وہ حکمراں رہے،برطانوی عہد میں وہ اقتدار کو بچانے کی جدو جہد کرتے رہے۔اس جنگ میں سو سال سے زائد عرصہ تک وہ تنہا …

Read More »

دھرم کے نام پر نئی سیاست

محمد اعظم شاہد2024ء لوک سبھا الیکشن جیسے جیسے قریب ہونے لگاہے ویسے ویسے دھرم کے نام پر اوچھی سیاست ایک بار پھر سر اٹھائے چاروں طرف نفرت کا زہر پھیلانے میں مصروف نظر آنے لگی ہے۔اُترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کو لے کر جس طرح سیاست کو …

Read More »

بین الاقوامی مشہور ڈرامہ ادرک کے پنجے کے آرٹسٹ کی زندگی میں تبدیلی جامعہ نظامیہ سے اسلامک اسٹیڈیز میں کامیابی

سابقہ گلوکار اورانٹرنیشنل ڈرامہ(ادرک کے پنجے) کے آرٹسٹ سید أحسن الدین جو 1970کے دہے میں ایک گلوکار،ریڈیو اور اسٹیج آرٹسٹ تھے،اللہ تعالیٰ نے ان کی زندگی میں ایک خوبصورت انقلاب برپا کیا کہ ایک وقت تھا جب وہ رویندرابھارتی کے اسٹیج پرگلوکاری اور اداکاری کامظاہرہ کیا کرتے تھے اورآج اللہ …

Read More »

امریکہ کی مشرق وسطیٰ کی پالیسی ناکام

اسد مرزا، دہلیفون:9810113775 ”مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل-فلسطین تنازعہ کے پس منظر میں جو بات سب سے زیادہ واضح ہوجاتی ہے، وہ ہے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی پالیسی کی ناکامی اور خطرہ یہ ہے کہ اگر امریکہ نے اپنی پالیسی تبدیل نہیں کی تو اس کا اثر امریکی مفادات پر منفی …

Read More »

پرگی تبلیغی اجتماع-جماعتی بھائیوں کے نظم و ضبط سے سبھی متاثر

علیحدہ ریاست تلنگانہ کی 2014ء میں تشکیل کے بعد صوبائی سطح کا پہلا سہء روزہ تبلیغی جماعت کا دینی اجتماع 6 جنوری تا 8 جنوری وقار آباد ضلع کے پرگی، نعمت نگر میں منعقدہوا۔8 جنوری بروز پیر کی دوپہر نماز ظہر سے قبل رقت انگیز دعاء کیساتھ انتہائی نظم و …

Read More »

فلسطین کی چند بہادر خواتین

فلسطین کی مبارک سرزمین کی تاریخ ایسی خواتین کی جدوجہدسے بھری پڑی ہے، جنھوں نے غاصب صہیونیوں کے خلاف مردوں کے شانہ بہ شانہ مزاحمت میں حصہ لیا، فلسطینی خواتین صہیونی قبضوں کے خلاف نہ صرف مردوں کی حمایت کرتی رہیں؛ بلکہ وہ برطانوی مینڈیٹ سے لے کرپہلی اور دوسری …

Read More »

ان شاء اللہ فاتح فلسطین

ترتیب: عبدالعزیز9831439068شیطانی طاقتوں کی ایک عادت ہے کہ یہ جو بھی مستقبل میں کرنا چاہتے ہیں اسے بہت پہلے اپنے کارٹون نیٹ ورک سمسن پر دکھا دیتے ہیں۔ ماضی میں اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں جیسا کہ پاکستان اور ترکی کا زلزلہ، جاپان کا سونامی،ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر …

Read More »

بورڈ عورتوں کو حقوق دلانے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہا ہےحیدر آباد میں اجلاس برائے خواتین سے مقررین کا خطاب

۵۱نومبر ۳۲۰۲ء بروز چہارشنبہ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈکے شعبہ خواتین کے زیراہتمام میٹرو کلاسک گارڈن شیورام پلی حیدرآباد میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان اسلام میں خواتین کے حقوق منعقد ہوا جس کی صدارت حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب (صدر بورڈ)نے فرمائی،اجلاس کا آغاز مولانا محمد …

Read More »

فلسطینی باپ نے شاعر رحمان فارس کی بات پوری کر دی

بچّہ ہے، اس کو یْوں نہ اکیلے کفن میں ڈالایک آدھ گْڑیا، چند کھلونے کفن میں ڈالنازک ہے کونپلوں کی طرح میرا شِیرخوارسردی بڑی شدید ہے، دْہرے کفن میں ڈالکپڑے اِسے پسند نہیں ہیں کْھلے کْھلےچھوٹی سی لاش ہے، اِسے چھوٹے کفن میں ڈالننّھا سا ہے یہ پاؤں، وہ چھوٹا …

Read More »

آزاد فلسطین ریاست کا قیام۔سعودی عرب کا مطالبہ

سعودی عرب نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے، 1967 کی حد بندی کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ دارالحکومت مشرقی بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی …

Read More »

حماس کے حملے سے اسرائیل، امریکہ اور سوشل میڈیا بے نقاب

اسد مرزا، دہلی”اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے نے تین چیزوں کو مکمل طور پر بے نقاب کردیا ہے، اولاً امریکی سفارتی پالیسی کی ناکامی، دوم اسرائیل کا دفاعی طور پر ناقابلِ تسخیر ہونا اور سوم میڈیا- پرنٹ، ٹی وی اور سوشل میڈیا کے تحت چلائی جانے والی مختلف جھوٹی …

Read More »

تعمیر ملت کا 19/اکتوبر کو نمائش میدان میں جلسہ رحمۃ للعالمین ا

مولانا عبیداللہ خان اعظمی،سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم، عمرین بن محفوظ، خالد سیف اللہ رحمانی اور مفتی تسخیر کی شرکت۔اہل خاندان کے ساتھ شرکت کی اپیل حیدرآباد۔ 14/اکتوبرکل ہند مجلس تعمیر ملت کا 72واں جلسہ یوم رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم منگل 19/اکتوبر کو صبح 9تا ایک بجے …

Read More »

‘جنوب ہند کے اصحاب اکمال’ کی رسم اجراء

As'haab e Kamaal book release at Media Plus Auditorium

حیدرآباد کی قابل احترام و بزرگ شخصیت حضرت مولانا مفتی عظیم الدین نے 18/اگست کی شام میڈیا پلس آڈیٹوریم میں ممتاز شاعر ادیب محقق ڈاکٹر راہی فدائی کی کتاب ”جنوب ہند کے اصحاب اکمال جلد اول و دوم کی رسم اجراء انجام دی۔ ممتاز شاعر مصحف اقبال توصیفی نے صدارت …

Read More »

ایک چراغ بجھ گیا۰۰۰عمدۃ المحدثین حضرت العلامہ مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ

 ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید مولوی عالم جامعہ نظامیہ  9949481933 عمدۃ المحدثین ، اشرف العلماء ، محدثِ ملت حضرت مولانا محمد خواجہ شریف ؒ 14؍ ڈسمبر بروز جمعہ اپنے خالق و مالک رب کائنات سے جاملے ۔ آپ کا انتقال ملت اسلامیہ خصوصاً طالبانِ علمِ دین کیلئے نقصانِ عظیم ہے۔ مولانا …

Read More »

پاکستان کی معاشی بربادی کا ذمہ دار کون؟

سمیع اللہ ملک(لندن) ہمیں معاشی بربادی کے دہانے پر کون لے کر آیا؟ یہ آج اور آنے والے کل کے مورخ کا سب سے بڑا سوال ہوگا، ہماری اس بربادی کے 5بڑے کھلاڑی ہیں، اس کھیل کا پہلا کھلاڑی امریکاہے، امریکہ کی خارجہ پالیسی خانہ جنگی پر مبنی ہے، امریکا …

Read More »

حیدرآباد بم بلاسٹ کا فیصلہ

حیدرآباد کے لمبینی پارک اور کوٹھی کے علاقہ میں چاٹ بھنڈار کی دوکان ’’گوکل چاٹ‘‘میں 25؍اگست 2017ء کو ہونے والے بم دھماکوں کے لئے میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے انڈین مجاہدین سے وابستہ محمد اکبر اسماچیل چودھری اور عنیق شفیق سعید کو قصور وار ٹھہرایا۔ انہیں کیا سزا دی جائے گی …

Read More »

سناتن سنستھا کیخلاف کارروائی بی جے پی حکومت کی گلے کی ہڈی

جاویدجمال الدین (ممبئی) ہندوستان کے موجودہ حالت سے سبھی واقف ہیں، ہرطرف افراتفری اور طواف الملکی کا دور دورہ ہے، عوام کی حفاظت وتحفظ اور امن نافذ کرنے والے اداروں کو مہرہ بنانے کی کوشش قابل مذمت ہے،لیکن اس کے باوجود چند ایجنسیاں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں، یہ …

Read More »

روہنگیا المیہ عالمی سطح پر نظر انداز

دنیا میں جاری بحرانوں میں اس وقت روہنگیا قوم کا مسئلہ الم ناک ترین ہے۔ روہنگیا دنیا کی وہ واحد قوم ہے، جو کسی بھی ملک کی شہریت نہیں رکھتی۔ حالاں کہ ان کا آبائی ملک میانمر (سابق برما) کی مغربی ریاست راکھین ہے، جو ماضی میں سلطنت اراکان کے …

Read More »

عالمِ اسلام راؤنڈ : اَپ فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امریکی امداد بند کئے جانے پرعالمی سطح پر شدید ردّعمل

ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید 09949481933 امریکہ کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد روکنے کے فیصلے کے خلاف عالمی سطح پر شدید ردّعمل کا اظہار کیا جارہا ہے خود فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح و بہبود کا ذمہ دار ادارہ اونروا نے کہا ہے کہ دنیا کی کسی طاقت …

Read More »

مسلم ممالک کو پریشا ں کرنے امریکی حربے!

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ‘ ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون: 9395381226 امریکہ اپنے آپ کو سوپر پاور سمجھتا ہے‘ کہتا ہے‘ اور دنیا کے بیشتر ممالک اُسے تسلیم کرتے ہیں۔ مختلف شعبہ حیات میں اپنی برتری کا وہ بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے۔ جسے جب چاہے پریشان کرتا ہے۔ موجودہ …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی رپورٹنگ۔۔۔

رائٹرس کے دو صحافیوں کو میانمار میں سات سال کی سزا میانمار میں خبر رساں ادارہ رائٹر کے دو رپورٹرس کو سات سال کی سزا سنائی گئی ہے‘ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی خبر جاری کرتے ہوئے ملک کے قوانین کی خلاف …

Read More »

علامہ مفتی ازہری میاں کا تقویٰ اور تصلب فی الدین

محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور۔ 9386379632 عالم اسلام کی عبقری شخصیت قاضی القضاۃ فی الھند، شہزادہ حضورمفسر اعظم حضرت مولانا محمد ابراہیم رضا خان عرف جیلانی علیہ ا لرحمہ وجا نشین حضرت مولانا مصطفےٰ رضا خان عرف مفتی اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہ حضورعلامہ مفتی ازہری میاں بمعروف تا ج …

Read More »

قربانی ایک عظیم عبادت

سلام کی دو اہم عیدوں میں سے ایک عید ’’عید قرباں ‘‘ ہے ، جو ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو ساری عالم میں منائی جاتی ہے ، جسے عربی میں ’’عید الأضحی‘‘اور اردو ’’عید قرباں ‘‘ کہتے ہیں ، یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے بیٹے کی قربانی …

Read More »

مولانا حافظ محمد عبدالقوی ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد 

مولاناحافظ محمد عبدالقوی ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد و صدر ریاستی رابطہ مدارس اسلامیہ ،کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ آپ حضرت مولاناحافظ محمد عبدالغنی صاحبعلیہ الرحمہ کے فرزند ہیں۔ مولاناحافظ محمد عبدالقوی صاحب 3رمضان المبارک ۱۳۷۹ ہجری کو جنگاؤں کے قریب موضع سلاخ پورمیں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا …

Read More »

الوداع خادم القرآن مصباح القراء حضرت العلامہ حافظ و قاری محمد عبداللہ قریشی الازہری علیہ الرحمہ الوداع

ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید 09949481933 حیدرآباد کی عظیم المرتبت شخصیت مصباح القراء حضرت العلامہ مولانا حافظ و قاری محمد عبداللہ قریشی الازہری خطیب مکہ مسجد و نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے علمی و قرآنی فیض سے ہزاروں طلبہ استفادہ کرچکے ہیں اور انشاء اللہ العزیز انکا یہ فیض …

Read More »