Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

حیدرآباد

سعودی عبایہ (برقعوں) کے الٹرا ماڈرن شوروم Ins Abaya کا افتتاح

Ins Abaya Sayeedabad inaugurated by Syeda Falak Karate Champion

سیلیبریٹیز کے پسندیدہ برانڈ طالبات اور خواتین کی توجہ کا مرکزحیدرآباد۔12/ جولائی۔ سعودی عبایہ (برقع) کی اپنی نوعیت کے منفرد شوروم کا 12/ جولائی کی شام منت پلازا سعیدآباد چوراہا میں انٹرنیشنل کراٹے چمپین سیدہ فلک کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ دو منزلہ الٹراماڈرن شوروم میں سعودی عرب، ترکی، …

Read More »

مانو میں ایم اے اردو میں داخلے

MANUU Hyderabad PG Admissions Urdu Courses

حیدرآباد، 19 مئی (پریس نوٹ) ”میرا نام وحید الدین ہے۔ میرا تعلق شہر حیدرآباد سے ہی ہے۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، پیٹلہ برج سے اسکولی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کی تعلیم اردو میڈیم سے مکمل کی۔ سال 2004ءمیں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے بی ایڈ …

Read More »

یہ کامن سول کوڈ بل ہے تو ہندوؤں کو کئی معاملات میںباہر کیوں رکھا: اویسی کے چبھتے سوال

اترا کھنڈ کے یوسی سی ایکٹ پر چوطرفہ اعتراضات ہورہے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ کیسے یہ بل یکساں کہلاسکتا ہے جبکہ ایک طرف آدیواسیوں کو مستثنیٰ رکھا ہے وہیں غیر منقسم ہندو خاندانوں کو بھی رعایت دی گئی ہے۔ معروف بیرسٹر اور ایم آئی ایم کے صدر …

Read More »

تلنگانہ میں مفت برقی اور 500 روپئے میں گیس سلنڈر عنقریب شروع

تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے ریاستی اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی انٹرنیٹ کو بنیادی حق کے طور پر متعارف کرائے گی۔حکومت کی توجہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر بنانے پر نہیں ہوگی …

Read More »

اردودنیاکی دس اہم زبانوں میں شامل کومی ایوارڈ تقریب سے ایس اے ہدیٰ، عامر اللہ خان اور عامر علی خاں کا خطاب

ڈاکٹر محمدعبدالرشید جنید کی رپورٹاردو کی ترقی و بقاء کے لئے اولیاء طلبہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کی بہتر تعلیم و تربیت کے لئے انکی اپنی مادری زبان اردو میں تعلیم دلائیں یا کم از کم ایک مضمون خصوصی کے ذریعہ انہیں اردو لکھنا پڑھنا سکھائیں …

Read More »

نئی نسل کے لئے عظیم کرکٹر کا تعارفکوہلی اور دھونی سے بڑے ’کھلاڑی‘ اظہر

وہ نوجوان جو اٹھارہ بیس سال کی عمر کے ہیں‘ جو پہلی بار اپنے اوٹ کے حق کا استعمال کریں گے‘ ان کے لئے بھی محمد اظہرالدین محتاج تعارف نہیں ہیں۔ پھر بھی ایک عظیم کھلاڑی سے متعلق کچھ تفصیلات ان کی نذر ہے کیوں کہ اِن نوجوانوں میں ویراٹ …

Read More »

جوبلی ہلز سے اظہرالدین کی کامیابی حیدرآبادی عوام کی کامیابی ہوگی

جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے محمد اظہرالدین کانگریس کے امیدوار ہیں‘ جن کی کامیابی کو یقینی بنانا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اظہرالدین کی تائید و حمایت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کسی دوسری جماعت کے مخالف ہیں۔ اظہرالدین اگر کسی اور جماعت کے امیدوار ہوتے تب بھی ہم …

Read More »

ممتاز صحافی فہیم الدین کوتلنگانہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر فہیم الدین (اسوسی ایٹ ایڈیٹر رہنمائے دکن) کوپروفیسر اطہر سلطانہ سابق صدر شعبہ اردوکی نگرانی میں تحریر کردہ مقالہ بعنوان ”تلنگانہ میں اردو صحافت اورمستقبل کے امکانات“پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کیلئے مستحق قرار دیا۔ شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے سمینار ہال …

Read More »

گواہ نیوز کے ناظرین کوسید خالد شہباز کا سلام

تعمیر ملت کے منگل 19/اکتوبر کو نمائش میدان میں منعقد ہونے والے جلسہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم میں توقع ہے کہ ماضی کی عظمتیں بحال ہوجائیں گی۔ اورہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں کے علاوہ سیکولر برادران وطن شرکت کریں گے۔ سی ایم ابراہیم سابق مرکزی وزیر اور مولانا …

Read More »

99% اسٹارٹ اَپس شعور اسکلس اور تجربے کی کمی کے باعث ناکام

کالجس میں 18ماہی ٹریننگ ہر طالب علم کے لئے ضروری۔ شہرہ آفاق ٹرینر ڈاکٹر عظمت اللہ کا خطابحیدرآباد۔16/اکتوبرکسی بھی شعبہ حیات میں کامیابی کے لئے اسکول اور کالج کی سطح سے خصوصی ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ بالخصوص کالجس میں اسٹارٹ اَپس یا بزنس کے آغاز کے خواہشمند طلبہ کے لئے …

Read More »

تعمیر ملت کا 19/اکتوبر کو نمائش میدان میں جلسہ رحمۃ للعالمین ا

مولانا عبیداللہ خان اعظمی،سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم، عمرین بن محفوظ، خالد سیف اللہ رحمانی اور مفتی تسخیر کی شرکت۔اہل خاندان کے ساتھ شرکت کی اپیل حیدرآباد۔ 14/اکتوبرکل ہند مجلس تعمیر ملت کا 72واں جلسہ یوم رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم منگل 19/اکتوبر کو صبح 9تا ایک بجے …

Read More »

پروفیسر بیگ احساس کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی اجلاس

شعبہ اردو و المنائی یونیورسٹی آف حیدرآباد کی جانب سے 12/ستمبر کو گوگل میٹ پر پروفیسر بیگ احساس کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔ پروفیسر سید فضل اللہ مکرم صدر شعبہ اردو نے اپنے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہو کہا کہ بیگ …

Read More »

حیدرآباد اب بہت ہی BADہوتا جارہا ہے۔

 یہ جرائم کا مرکز بن گیا ہے۔ گذشتہ چند دنوں کے دوران قتل کی بدترین و ارداتیں پیش آئی ہیں جس نے حیدرآبادی عوام کو دہلاکر رکھ دیا ہے۔بدبخت بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل اور اس کی نعش کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے Buckets میں چھپاکر رکھنے کے واقعہ نے …

Read More »

‘جنوب ہند کے اصحاب اکمال’ کی رسم اجراء

As'haab e Kamaal book release at Media Plus Auditorium

حیدرآباد کی قابل احترام و بزرگ شخصیت حضرت مولانا مفتی عظیم الدین نے 18/اگست کی شام میڈیا پلس آڈیٹوریم میں ممتاز شاعر ادیب محقق ڈاکٹر راہی فدائی کی کتاب ”جنوب ہند کے اصحاب اکمال جلد اول و دوم کی رسم اجراء انجام دی۔ ممتاز شاعر مصحف اقبال توصیفی نے صدارت …

Read More »

نظامیہ صدر شفاخانہ میں حجامہ کلینک کا افتتاح

Government Nizama General Hospita Introduces Free Hijama Clinic in collaboration with Helping Hand Foundation

حیدرآباد۔ 19/اگست۔ نظامیہ جنرل ہاسپٹل وطبیہ کالج میں ہیلپنگ ہینڈ فاؤنڈیشن کے تعاون سے حجامہ کلینک کا19/اگست کو افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر شہزادی سلطانہ پرنسپل، ڈاکٹر ایم اے وکیل سپرنٹنڈنٹ نظامیہ جنرل ہاسپٹل، ڈاکٹر محمد احسن فاروقی پروفیسر، ڈاکٹر آئی پی سی راؤ پاتروڈو، ڈاکٹر رحمت …

Read More »

بچوں کی کردار وشخصیت سازی کے لئے ان کی نفسیات فہمی اساتذہ کی ذمہ داری

Mr. Faiz Khan, Mr. Zafar Javeed, Ms. Vibha Asthana, Mr. Muneeruddin Alvi, Dr. Syed Fazil Hussain Parvez, Mr. Shabbir Alvi, Syed Khaled Shahbaaz during the book release ceremony. ©gawahweekly.com

اسکول مینجمنٹ پر منیرالدین احمد علوی کی انگریزی تصنیف کی رسم اجراء۔ نواب فیض خان، ظفر جاوید اور وبھا استھانہ کی تقاریر حیدرآباد۔ 19/اگست۔ بچوں کی شخصیت اور کردار سازی میں اساتذہ کا ہی سب سے اہم رول ہوتا ہے۔ بچوں کے نفسیات کے مطالعہ اور مشاہدہ کے ذریعہ ان …

Read More »

مساوات دستوری حق‘ امتیاز کی بنیاد پر حملوں کے واقعات قابل مذمت‘ خاطی سخت ترین سزا کے مستحق ہندوستان معیشت اور مستقبل کے ٹکنالوجی میں عالمی قیادت کا دعویدار۔

مذہبی مساوات دستوری حق‘ امتیاز کی بنیاد پر حملوں کے واقعات قابل مذمت‘ خاطی سخت ترین سزا کے مستحق ہندوستان معیشت اور مستقبل کے ٹکنالوجی میں عالمی قیادت کا دعویدار۔ مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی گریجویشن ڈے سے نائب صدر جمہوریہ مسٹر وینکیا نائیڈو کا خطاب حیدرآباد۔ 29/جون۔ …

Read More »

ایک چراغ بجھ گیا۰۰۰عمدۃ المحدثین حضرت العلامہ مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ

 ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید مولوی عالم جامعہ نظامیہ  9949481933 عمدۃ المحدثین ، اشرف العلماء ، محدثِ ملت حضرت مولانا محمد خواجہ شریف ؒ 14؍ ڈسمبر بروز جمعہ اپنے خالق و مالک رب کائنات سے جاملے ۔ آپ کا انتقال ملت اسلامیہ خصوصاً طالبانِ علمِ دین کیلئے نقصانِ عظیم ہے۔ مولانا …

Read More »

مولانا حافظ محمد عبدالقوی ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد 

مولاناحافظ محمد عبدالقوی ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد و صدر ریاستی رابطہ مدارس اسلامیہ ،کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ آپ حضرت مولاناحافظ محمد عبدالغنی صاحبعلیہ الرحمہ کے فرزند ہیں۔ مولاناحافظ محمد عبدالقوی صاحب 3رمضان المبارک ۱۳۷۹ ہجری کو جنگاؤں کے قریب موضع سلاخ پورمیں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا …

Read More »

انتقال

دنیائے پیراکی کے گوہر آبدار جناب شہریار اقبال (شیری) کی دائمی جدائی پر معماران پیراکی کا جذباتی خصوصی اجلاس ایوان پیراکی نیو ملے پلی میں منعقد ہوا۔ مسٹر جے پرکاش سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریباًدو سال کی عمر میں واٹر بوائے (Water Boy) آف انڈیا کے اعزاز …

Read More »

حادثات‘ ا ٹیکس اور ضعیفی کے امراض کا روبوٹس کے ذریعہ علاج..

نیولائف ری ہیاب ہاسپٹل کو ریاست کا پہلا روبوٹک ہونے کا اعزاز۔ ڈاکٹر مسعود علی خاں نیولائف ری ہیاب ہاسپٹل روڈ نمبر10 بنجارہ ہلز اتوار 29؍جولائی کو اپنے افتتاح کے ساتھ ریاست تلنگانہ اور آندھراپردیش میں اپنی نوعیت کا پہلا روبوٹک ری ہیابلیٹیشن ہاسپٹل بن گیا جہاں مریضوں کا روبوٹس …

Read More »

طلبہ کو تعلیم کیساتھ انسانیت کی خدمت کی تلقین

غلام احمد ہیلتھ اسکالر شپ کی تقسیم سے سید مظہر الدین حسینی کی تقریر غلام احمد ہیلت ٹرسٹ کی جانب سے پروفیشنل کورسس میں زیر تعلیم 36طلباء اور طالبات میں اسکالرشپس کے چیکس 29؍جولائی کو میڈیا پلس آڈیٹوریم میں منعقدہ تقریب میں تقسیم کئے گئے جس کی صدارت جناب سید …

Read More »

الوداع خادم القرآن مصباح القراء حضرت العلامہ حافظ و قاری محمد عبداللہ قریشی الازہری علیہ الرحمہ الوداع

ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید 09949481933 حیدرآباد کی عظیم المرتبت شخصیت مصباح القراء حضرت العلامہ مولانا حافظ و قاری محمد عبداللہ قریشی الازہری خطیب مکہ مسجد و نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے علمی و قرآنی فیض سے ہزاروں طلبہ استفادہ کرچکے ہیں اور انشاء اللہ العزیز انکا یہ فیض …

Read More »