Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

کانگریس کو ایک کے بعد دیگر دھکے پر دھکا

کانگریس کو ایک کے بعد دیگر دھکے پر دھکا لگ رہا ہے۔ کانگریس کے سینئر قائد اے کے انتھونی کے بیٹے نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی اور اب آندھراپردیش کے آخری کانگریس کے چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے بھی بی جے پی میں پناہ اختیار کرلی۔ کرن کمار ریڈی نے اکبراویسی کو جیل بھیجوایا تھا۔وہ ایک بہترین کرکٹر رہے اور اظہرالدین نے ان کی کپتانی میں نظام کالج اور رانجی ٹرافی میچس کھیلی۔ اور انہی کا کرکٹ کٹ لے کر انہوں نے اپنا پہلا ٹسٹ کھیلا اور انہی کے بیاٹ سے پہلی ٹسٹ سنچری بنائی۔

About Gawah News Desk

Check Also

ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ذہن سازی۔غیر اخلاقی تعلقات سے پاک و صاف ماحول کی ضرورت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتخابات اور منظورہ قراردادیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا …

ایران۔ افغان سرحدی تصادم یا آبی جنگوں کا آغاز؟

اسد مرزا(دہلی)”ایران اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپیں مقامی اور عالمی سطح پر مستقبل …

Leave a Reply