نئی دہلی ۰۲/مئی ۴۲۰۲ ء: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعدمدنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی طیارہ حادثہ میں ہوئی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندستان …
Read More »کرناٹک سے منصور علی خاں کے بشمول کانگریس کے تمام امیدواروں کو کامیاب بنائیں
میں نے کانگریس نہیں چھوڑی‘ سازش کا شکار ہوا ہوں۔ روشن بیگشیرکرناٹک جناب روشن بیگ کا ایک ٹی وی چیانل کو دیا گیا انٹرویو ان دنوں وائرل ہورہا ہے‘ جس سے ان سے متعلق بہت ساری غلط فہمیاں دور ہوئی ہیں۔جناب روشن بیگ نے کرناٹک سے صرف منصور علی خاں …
Read More »کیا مودی لہر قہر میں تبدیل ہورہی ہے؟
انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے بی جے پی میں گھبراہٹ عبدالعزیز9831439068لوک سبھا انتخاب شروع ہونے سے پہلے آر ایس ایس کے ہفتہ وار ’آرگنائزر‘ میں یہ رپورٹ شائع ہوئی تھی کہ اب صرف ’مودی میجک‘ سے الیکشن جیتا نہیں جاسکتا۔ مہاراشٹر کی ایک خاتون امیدوار نے انتخاب کے …
Read More »بی جے پی ہٹاؤ۔ دیش اور دستور بچاؤ
مولانا سجاد نعمانی کا حیدرآباد میں خطاب۔ رپورٹ محمد حسام الدین ریاضہندستان کے ممتاز ومایہ ناز عالم باعمل ومفکر بے مثال مصلح قوم وملت حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی ندوی نے واضح انداز میں فرمایا کہ پورے ملک میں بڑے پیمانہ پر مخالف بی جے پی مہم چل رہی …
Read More »لوک سبھا عام انتخابات کامنظر نامہ
کرہ ارض کے سب بڑے جمہوری ملک ہندوستان میں آزادی کے بعد سے بہت اہم 18 ویں پارلیمانی انتخابات کا آئندہ 40 دنوں میں 540 پارلیمانی نشستوں کے لئے ووٹنگ کا عمل تکمیل پائے گا۔سیکولر پارٹیوں اور کٹر ہندوتوا نظریات کی حامل حکمران سیاسی پارٹی بی جے پی کے درمیان …
Read More »کے ذریعہ ہندوستانی انتخابات میں چین کی مداخلتAI
”مائیکرو سافٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ چین ہندوستان میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سمیت دیگر اہم انتخابات میں اپنی پالیسیوں کی حمایت کرنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر AI سے تیار کردہ مواد تخلیق اور شیئر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس سے کہ …
Read More »اب ووٹ کی خاطر سی اے اے کا ہتھکنڈہ
محمد اعظم شاہد مرکز میں مودی کی زیرِ قیادت برسرِاقتدار بی جے پی حکومت تیسری مرتبہ اقتدار پر واپس لوٹنے کے مضبوط منصوبے بنانے میں مصروف ہے، گجرات بشمول ملک کی کئی ریاستو ں میں بالخصوص جنوبی ریاستوں میں دھڑا دھڑ ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے سنگِ بنیاد رکھا جارہا ہے تو …
Read More »پارلیمانی الیکشن طلباء کے مطالبات ایس آئی او کا منشور
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے پارلیانی الیکشن 2024 کے پیش نظر طلبائی منشور کا اجراء کیا جس میں ہندوستان میں تعلیم، اقلیتوں اور سماجی بہبود سے جڑے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ قومی سکریٹری برادر عبداللہ فیض، برادر محمد فراز احمد ریاستی سکریٹری ایس آئی او تلنگانہ نے میڈیا …
Read More »کسانوں پر ظلم کیوں؟
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیمرکزی حکومت نے ایک طرف سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ اور زرعی سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن سے نواز کر کسانوں کو پیغام دیا کہ وہ ان کے مسائل کو لے کر حساس یے۔ مگر دوسری طرف آزاد بھارت میں پہلی مرتبہ کسانوں …
Read More »ستیہ پال ملک کے گھر اور دفتر پر سی بی آئی کے چھاپےجموں کشمیر میں بھی 30 ٹھکانوں پر ریڈ، یہ ہے معاملہ
سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں جمعرات کی صبح دہلی کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کی رہائش گاہ اور دفتر کی تلاشی لی۔ اس کے علاوہ مرکزی ایجنسی نے جموں و کشمیر میں 30 مقامات پر …
Read More »اکھلیشاور کانگریس کو میز پر کون لایا،17سیٹوں پر کیسے بن گئی بات؟
یوپی میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم، جو کافی دنوں سے نہیں ہو رہی تھی اور الگ الگ الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیاں تھیں، آخر اتفاق کیسے ہو گیا؟ یہ چونکا دینے والی خبر کیسے آگئی کہ دونوں جماعتوں میں سیٹوں پر معاہدہ ہوگیا ہے؟ …
Read More »دھرم کے نام پر نئی سیاست
محمد اعظم شاہد2024ء لوک سبھا الیکشن جیسے جیسے قریب ہونے لگاہے ویسے ویسے دھرم کے نام پر اوچھی سیاست ایک بار پھر سر اٹھائے چاروں طرف نفرت کا زہر پھیلانے میں مصروف نظر آنے لگی ہے۔اُترپردیش کے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کو لے کر جس طرح سیاست کو …
Read More »یہ کامن سول کوڈ بل ہے تو ہندوؤں کو کئی معاملات میںباہر کیوں رکھا: اویسی کے چبھتے سوال
اترا کھنڈ کے یوسی سی ایکٹ پر چوطرفہ اعتراضات ہورہے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ کیسے یہ بل یکساں کہلاسکتا ہے جبکہ ایک طرف آدیواسیوں کو مستثنیٰ رکھا ہے وہیں غیر منقسم ہندو خاندانوں کو بھی رعایت دی گئی ہے۔ معروف بیرسٹر اور ایم آئی ایم کے صدر …
Read More »ممبئی کے سینئر کانگریس لیڈر بابا صدیقی کانگریس سے مستعفی
ممبئی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مہاراشٹرا بابا صدیقی نے کانگریس سے استعفیٰ پیش کردیا ہے ان کے اچانک استعفیٰ سے لوک سبھا الیکشن سے پہلے ممبئی کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بابا صدیقی نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی۔کچھ دن پہلے ملند دیورا کانگریس سے …
Read More »تلنگانہ میں مفت برقی اور 500 روپئے میں گیس سلنڈر عنقریب شروع
تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ گورنر ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے ریاستی اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی انٹرنیٹ کو بنیادی حق کے طور پر متعارف کرائے گی۔حکومت کی توجہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر بنانے پر نہیں ہوگی …
Read More »تلنگانہ حکومت میں مسلم وزیر کون ہوگا؟
یہ سسپنس 25/جنوری کو ختم ہوگیا جب ریاستی گورنر نے اپنے کوٹے سے ایڈیٹر سیاست عامر علی خاں کو ایم ایل سی نامزد کیا جو کابینہ کی توسیع کے موقع پر مسلم وزیر کی حیثیت سے شامل کئے جاسکتے ہیں۔ان کے ساتھ پروفیسر کوڈنڈا رام کو بھی ایم ایل سی …
Read More »کیا ہے کانگریس کی انتخابی حکمت عملی
لوک سبھا انتخابات 2024 کی تیاری کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں کانگریس کے تمام سینئر لیڈر، جنرل سکریٹری، ریاستی یونٹوں کے صدور اور نگراں شریک ہوئے۔ میٹنگ میں تمام ریاستی انتخابی کمیٹیاں تشکیل کرنے، وار روم بنانے اور موزوں متوقع امیدواروں کے نام پارٹی سربراہ کو بھیجنے کے لئے …
Read More »پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج کانگریس کو بی جے پی سے ساڑھے نو لاکھ ووٹ زیادہ ملے ہیں
عبدالعزیز۔9831439068آمریت کے مقابلے میں جمہوریت کا طرزِ حکومت زیادہ قابل قبول اور زیادہ مقبول ہے، لیکن جمہوریت میں بہت سی خامیاں بھی ہیں جسے وقتاً فوقتاً جمہوریت پسند بھی گناتے رہتے ہیں۔ ایک بڑی خرابی کا ذکر علامہ اقبال نے اپنے ایک شعر میں کیا ہے ؎جمہوریت اک طرزِ حکومت …
Read More »پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہنگامہ کرنے والے کون ہیں؟
22 سال قبل پارلیمنٹ ہاؤس پر دہشت گرد حملے کی برسی کے موقع پر اس وقت زبردست ہنگامہ ہوا جب پارلیمنٹ میں زیرو آور کے دوران سامعین گیلری میں بیٹھے دو نوجوان چھلانگ لگا کر لوک سبھا میں داخل ہوئے اور میزوں پر دھواں چھڑکایا۔اس واقعے سے محض چند گھنٹے …
Read More »جناب شاہنواز قاسم چیف منسٹر تلنگانہ کے سکریٹری
جناب شاہنواز قاسم چیف منسٹر تلنگانہ کے سکریٹریتلنگانہ کے چیف منسٹر مسٹر ریونت ریڈی لگتا ہے کہ ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ راج شیکھر ریڈی نے جب چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا تھا تب انہوں نے جناب جنت حسین کو …
Read More »ملک کے مسلمانوں نے وطن کی یکجہتی، سا لمیت و آزادی کیلئے اہم کردار اداکیا ہے:شیخ ابوبکر احمد
دعوت دین کیلئے اخلاص وللہیت بنیادی شرط ہے‘شیخ عفیف الدین۔علم اور انسانیت کی قدرومنزلت ضروری‘شیخ علی الہاشمی (عبدالکریم امجدی کی رپورٹ)دیونار کے ایکتا ادیان ایس ایس ایف گولڈن ففٹی کانفرنس کے آخری روز سجادہ نشیں بارگاہ غو ث پاک سید عفیف الدین جیلانی نے کہاکہ دعوت دین کے لئے اخلاص …
Read More »پرینکاگاندھی کا ظہیر آباد میں روڈ شو، عوام کا ہجوم
پرینکا گاندھی نے حکمران بی آرایس پارٹی کی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے اسے کمیشن کی حکومت قراردیااور کہا کہ ہر چھوٹے کام کیلئے کمیشن لیاجاتا ہے،بڑے بڑے پراجکٹس میں ہزاروں کروڑروپئے عوامی رقم کو لوٹاجاتا ہے۔تلنگانہ میں انتخابی مہم کے آخری دن کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی نے …
Read More »تلنگانہ میں اقتدار کا مطلب جنوب کے دروازے بی جے پی کیلئے بند
ڈاکٹر ناصر حسین رکن راجیہ سبھا کا گواہ کو انٹرویو 2023ء میں تلنگانہ اور 2024ء میں ان شاء اللہ دہلی میں کانگریس کی حکومت ہوگی۔ یہ دعویٰ ڈاکٹر سید ناصر حسین رکن راجیہ سبھا نے گواہ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ ڈاکٹر ناصر حسین کانگریس کے قدآور مسلم …
Read More »اظہرالدین
ہندوستان کی آن، بان، شان اور وقار تلنگانہ کانگریس حکومت میں وزیر بنیں گے‘ ان شاء اللہ عروسہ رانا (اے آئی سی سی آبزرور تلنگانہ) سے بات چیت سید خالد شہبازمحمد اظہرالدین ہندوستان کی آن، بان، شان ہیں یہ ہمارا قومی وقار اور ورثہ ہیں۔ انہوں نے ملک کا نام …
Read More »ایم پی کی حیثیت سے مرادآباد میںاظہرالدین کی خدمات‘ کارنامے
محمد اظہرالدین حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی واحد شخصیت ہیں جودوسری ریاست سے مقابلہ کرکے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ اترپردیش کے تاریخ شہر مرادآباد سے وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے۔ عام طور پر شمالی ہند کے مسلمان جنوبی ہند کے مسلمانوں کو وہ مقام نہیں دیتے جس کے …
Read More »جوبلی ہلز سے اظہرالدین کو اپنی کامیابی کا یقین
کانگریس میں شامل ہونے کے بعدمحمد اظہرالدین نے 2009 کے لوک سبھا الیکشن میں حلقہ مراد آباد سے کامیابی حاصل کی تھی۔2018 میں انہیں تلنگانہ پردیش کانگریس کا کارگزار صدر بنایا گیا تھا۔سابق کرکٹر محمد اظہر الدین جو شہر کے اسمبلی حلقہ جوبلی ہلز سے کانگریس امیدوار بھی ہیں، نے …
Read More »جماعت اسلامی ہند‘ تلنگانہ ہی نہیں،پورے ملک میں سیکولر حکومتوں کے قیام کی خواہاںامیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ ڈاکٹر محمدخالدمبشر الظفر
جماعت اسلامی ہند ملک کی ساری ریاستوں میں ایسی حکومتوں کی تشکیل کے لیے کوشاں رہے گی جو سیکولر اور جمہوری اقتدار کی حامل ہوں اور مک کے تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک اور برتاؤ کرے،جو ذات پات مذہب اور لسانی وسماجی بنیادوں پر انسانوں میں تفریق اور عصبیت …
Read More »I Love My Indiaبھارت کا رہنے والا ہوں ….. بھارت کی بات سناتا ہوں
سید خالد شہبازG-20 کے دعوت نامے پریسیڈنٹ آف بھارت کے نام سے جاری کئے گئے۔ جس پر بحث و تنقید جاری ہے۔ اپوزیشن اتحاد نے جب سے اپنا نام ”انڈیا“ رکھا ہے تب سے بی جے پی حکومت کو ”انڈیا“ کھٹکنے لگا ہے۔ ”انڈیا“ دریائے سندھو INDUS سے لیا گیا …
Read More »الیکشن تک ا ب چاند دکھایا جائے گا!
مظفر حسین غزالیبھارت نے چاند کے جنوبی حصہ میں وکرم لینڈر کے ذریعہ چندریان 3 اتار کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسی کے ساتھ وہ امریکہ، چین اور سابق سوئت یونین کی صف میں شامل ہو گیا ہے۔ اس کے لئے اسرو کے سائنسدانوں کی جتنی تعریف کی جائے …
Read More »