Thursday , November 21 2024
enhindiurdu

کھیل

ہندوستانی ویمنس کرکٹ ٹیم اورگولڈمیڈل

ہندوستان کی ویمنس کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف چین کے ہانگزومیں ایشین گیمز 2023میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کی تاریخ ساز جیت کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور تاریخ میں میں اپنانام درج کروالیا۔ہندوستان نے سات وکٹس پر 116رن بنائے تھے جبکہ سری …

Read More »

محمد اظہرالدین کو جامعہ ہمدرد کی اعزازی ڈاکٹریٹ

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مرادآباد کے سابق ایم پی محمد اظہرالدین کو جامعہ ہمدرد دہلی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔ جامعہ ہمدرد میں منعقدہ باوقار تقریب میں دہلی کے لیفٹننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ نے وائس چانسلر فشار عالم اور حکیم عبدالحمید مرحوم کے فرزند جناب …

Read More »

ورلڈکپ2023ء۔سیکوریٹی ایک چیالنج

سچ تو مگر کہنے دو ! ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے……پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وارم اَپ اور دوسرے میچس کے لئے ہندوستانی ویزا مل گیا، خدا کا شکر ہے۔ ہندوستان کی میزبانی اور پاکستانی ٹیم کی شرکت دلچسپی میں کئی گنا اضافہ۔ یہ پہلا موقع …

Read More »

ایشیا کپ میں بدترین شکست کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم

بظاہر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بیلنسڈ ٹیم دیکھ رہی تھی مگر‘ حالیہ سری لنکاکے ایشیاء کپ 2023 کے دوران ہند۔پاک میچ کے دوران پاکستانی ٹیم تاش کے پتوں کی طرح بکھری دیکھی۔جبکہ تین بیٹسمین آئی سی سی رینکینگ میں ٹاپ پوزیشن میں تھے‘ ان کے تین بولرز شاہین شاہ آفریدی‘ …

Read More »

جسپرت بمرہ ا نے قبول کیاتحفہ

ایشیاء کپ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جسپرت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ دینے کی ویڈیو اورتصاویر کرکٹ فیانس کولبھارہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی بمراہ کو تحفہ دیتے ہوئے ویڈیوپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشیل میڈیا X((Twiter پر سامنے آنے کے بعد بہت زیادہ وائرل …

Read More »

محمدسراج… ایشاء کپ کا ہیرو

سراج….. سراج……. اور…. سراجہر زبان پر محمد سراج کا نام‘ کیوں نہ ہوویرسراج نے اپنی سرجیکل اسٹرائک سے لنکامیں آگ لگادی تھی۔ اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے ناقدین کو چپ کروادیا۔محمد سراج دنیا کے پہلے ایسے بولر بن گئے جنہوں نے کم16گیندوں میں 5وکٹ حاصل کرکے ایک نیا ریکارڈ بنایا‘ …

Read More »

عظیم فٹبالر محمدحبیب کو زبردست خراج عقیدت

تعزیتی جلسہ سے سابق ہندوستانی فٹبال ٹیم کپتان شبیرعلی کا خطابعظیم فٹبال کھلاڑی محمد حبیب کی ساری دنیا قدر دان رہی۔ افسوس اس بات کا ہے کہ حیدرآباد سے ان کا تعلق تھا جہاں ان کی خاطر خواہ قدر نہیں کی گئی۔ مختلف فٹبال کھلاڑیوں نے محمد حبیب مرحوم کے …

Read More »

پاکستان کیوں ہارا ہندوستان کے خلاف؟

ایشیا کپ سوپر4 میاچ میں پاکستان کی شرمناک شکست نے یہ ثابت کردیا کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم بھلے ہی نمبر1 پوزیشن پر نہ ہو‘ نمبر 1 پوزیشن پر پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے۔ 3ستمبر کے میاچ میں بھی بارش نے پاکستان کو بچالیا تھا۔ اور 10ستمبر کے …

Read More »

ندیم چوپڑادوست بھی دشمن بھی

ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں منعقدہ عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں روایتی حریف انڈیا اور پاکستان غالب رہے جہاں 88.17 میٹر تک جیولن پھینکنے والے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کے لیے تاریخ رقم کی وہیں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں …

Read More »

ایشیا کپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کیلئے سلیکشن پرسابق کرکٹرز ناراض

ایشیا کپ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہوچکا ہے۔ لسٹ آتے ہی سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی ہے۔ سابق کرکٹروں نے ٹیم کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔سابق آل راونڈر مدن لعل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کو کے ایل …

Read More »

فٹبال ورلڈکپ فائنل میں فتح کے بعد والد کی موت کی خبر دی گئی

زندگی میں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دیرینہ خواہش مکمل ہونے کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے یا کسی وجہ سے مانند پڑ جاتی ہیں۔ایسا ہی کچھ سپین کی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان اولگا کارمونا کے ساتھ ہوا۔جب وہ خواتین ورلڈکپ جیتنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما …

Read More »

الحمدللہ! اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے میچ سے متعلق اظہار خیال کیا …

Read More »

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوٹسٹ میاچ کی سیریز کا پہلا ٹسٹ ایک اننگز اور141رنز سے تیسرے دن ہی جیت لیا

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوٹسٹ میاچ کی سیریز کا پہلا ٹسٹایک اننگز اور141رنز سے تیسرے دن ہی جیت لیا۔ پہلے ہندوستانی بیاٹرس نے اور پھر بولرس نے اپنی شاندار پرفارمنس سے ویسٹ انڈیز کو اس کی اپنی سرزمین پر شکست فاش دی۔ ہندوستان کی جانب سے اپنا پہلا …

Read More »

آئی سی سی نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں انڈین ٹیم کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے لیے تین گیندوں پر پانچ رنز درکار تھے جب سٹرائیک پر موجود بلے باز وراٹ کوہلی کو محمد نواز نے فری ہٹ گیند پر بولڈ کر دیا تھا۔لیکن بولڈ ہونے کے بعد کوہلی …

Read More »

کرکٹر محمد سراج کو نیامکان مبارک

کرکٹر محمد سراج نے حیدرآباد کے پاش علاقے فلم نگر میں نیا مکان خریدا ہے بتایا گیا ہے کہ پیر کی رات محمد سراج نے اپنے مکان کی گھر بھرانی کی۔ویراٹ کوہلی، رائل چیلنجرس بنگلور کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ حیدرآباد کے فلم نگر میں محمد سراج کے نئے مکان …

Read More »

پانچویں نمبر پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ پانچویں نمبر کی پوزیشن پر کھیلنے میں خوش نہیں ہوں۔کراچی میں نیوز کانفرس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ ہر میچ ہمارے لیے اہم ہے، اگر کوئی غلطی …

Read More »

فخرزماں نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑا

پاکستان کے بیاٹر فخرزمان کا نام اِن دنوں ہر ایک کی زبان پر ہے جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بیاٹنگ کرتے ہوئے کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فخرزمان جنہوں نے 2019ء میں ہندوستان کے خلاف چمپئنس ٹرافی کے فائنل میں اپنی سنچری سے پاکستان کو کامیاب …

Read More »

سلیم درانی الوداع

ہندوستان کر کٹ کے بہترین آل راو¿نڈرز میں سے ایک سلیم درانی اتوار کو کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد جام نگر میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ 88 برس کے تھے۔11،دسمبر 1934 میں کابل افغانستان میں پیدا ہوئے۔وہ واحد ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹ …

Read More »

ثانیہ مرزا نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

رمضان کے بابرکت ماہ میں سابق ہندوستان ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ اپنے بیٹے اذہان، والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ ان دنوں عمرے کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے ویڈیو …

Read More »

ویمنس پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن ممبئی انڈینس نے جیت لیا۔

ویمنس پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن ممبئی انڈینس نے جیت لیا۔ فائنل میں دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینس نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ممبئی انڈینس نے 132 رنز کا ہدف 19.3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ WPL ٹائٹل جیت لیا۔

Read More »

ہندوستان کو نکہت زرین نے رمضان کے تحفے میں ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ گولڈ میڈل پیش کیا

ہندوستان کو نکہت زرین نے رمضان کے تحفے میں ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ گولڈ میڈل پیش کیا۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی نکہت زرین نے 26/مارچ کو دہلی میں ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ کے فائنل میں ویتنام کی حریف NGUYEN THI کو صفر کے مقابلے میں پانچ پوائنٹ سے شکست …

Read More »