Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

پاکستان میں عمران خان کی مقبولیت آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہے

پاکستان میں عمران خان کی مقبولیت آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہے۔ مینارہئ پاکستان لاہور پر ایک جلسہ عام میں شرکاء کی تعداد نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے جس پر عمران کے مخالف صحافیوں نے بھی اعتراف کیا کہ عمران خان کو اب شکست دینا ممکن نہیں۔ مینارہئ پاکستان پر کمسن لڑکے نے آزادی کے نعرے لگاکر لاکھوں افراد کا دل جیت لیا۔لڑکے نے نعرہ لگایا

کیا مریم بنوگے
جلسے میں شریک لاکھوں مرد و خواتین نے ایک آوازہوکر جواب دیا ”نا بھائی نا“
لڑکے نے پھر سوال کیا ”بلاول بنوگے، زرداری بنوگے“ عوام نے ایک بار پھر یہی جواب دیا ”نا بھائی نا“
عمران بنوگے اس نعرے پر ”ہاں بھائی ہاں“ کا نعروں سے مینارہئ پاکستان کا علاقہ گونج اُٹھا۔ پاکستان کے مشہور گلوکار ابرارالحق نے کہا کہ آنے والی نسلیں عمران خان نیازی نہیں بلکہ عمران خان غازی کے نام سے انہیں یاد کریں گی۔

About Gawah News Desk

Check Also

ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ذہن سازی۔غیر اخلاقی تعلقات سے پاک و صاف ماحول کی ضرورت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتخابات اور منظورہ قراردادیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا …

ایران۔ افغان سرحدی تصادم یا آبی جنگوں کا آغاز؟

اسد مرزا(دہلی)”ایران اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپیں مقامی اور عالمی سطح پر مستقبل …

Leave a Reply