Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

اردو

تلنگانہ کانگریس کی مسلم لیڈرشپ

از:ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز، حیدرآباد۔ فون:9395381226تلنگانہ میں کانگریس کی اقتدارپرواپسی میں مسلمانوں کے رول کو نہ تونظرانداز کیاجاسکتاہے اورنہ ہی فراموش۔ بی آرایس کے خلاف مہم میں کانگریس سے وابستہ قائدین اور کارکنوں نے بڑا اہم رول اداکیا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ کانگریسی قائدین نے جس طرح سے ریاست کے …

Read More »

مانو میں ایم اے اردو میں داخلے

MANUU Hyderabad PG Admissions Urdu Courses

حیدرآباد، 19 مئی (پریس نوٹ) ”میرا نام وحید الدین ہے۔ میرا تعلق شہر حیدرآباد سے ہی ہے۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، پیٹلہ برج سے اسکولی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کی تعلیم اردو میڈیم سے مکمل کی۔ سال 2004ءمیں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے بی ایڈ …

Read More »

زیادتیاں

تسنیم شیخ (اورنگ آباد)  گرمیوں کی خوشگوار شام تھی۔ ایک طرف سورج غروب ہورہا تھا اور دوسری طرف شمس کی آنکھیں سانسوں کی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ برسنے لگی تھی۔   ’’بیٹا کتنا روؤگے۔‘‘ دادی نے سر پر ہاتھ پھیر کر شمس سے کہا۔   اپنے اندر کے طوفان کو ٹھنڈا …

Read More »

ڈاکٹر شمس اقبال قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یوایل) کوڈاکٹر شمس اقبال کی شکل میں نیا ڈائریکٹرمل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر(اردو) ڈاکٹرشمس اقبال کو قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کونئی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ڈاکٹر شمس اقبال …

Read More »

حیدرآباد میں اردو کتب میلے کا کامیاب انعقاد

حیدرآباد میں اردو کتب میلے کا کامیاب انعقادابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹیٹیوٹ پبلک گارڈن، نامپلی، حیدرآباد میں سہ روزہ اردو کتب میلہ کا18 تا22فروری کوافتتاح عمل میں آیا جس میں کئی مقامی اداروں کی شائع کردہ کتابوں کو نمائش اور فروخت کیلئے رکھا گیا تھا۔عامر علی خان نے سہ روزہ …

Read More »