Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

International

کم خرچ کے لالچ میں جعلساز ایجنٹس کا شکار نہ بنیں

ڈاکٹر الحاج محمد عبدالرزاق پروپرائٹر رزاق انٹرپرائزس سے گواہ کی بات چیتآپ چاہے عمرہ و حج کا عزم کریں یا بیرون ملک ملازمت کا ارادہ کریں‘ آپ کو صحیح رہنمائی کی ضرورت ہوگی۔ یقینی طور پر کسی ایجنٹ کے ذریعہ ہی آپ کی رسمی کاروائیاں پوری ہوں گی۔ آئے دن …

Read More »

جرمنی کی اسرائیل پالیسی میں تبدیلی کے آثار

اسد مرزا، دہلیفون:9810113775”غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی پر جرمنی اور دنیا بھر میں تنقید بڑھ رہی ہے۔ اسرائیل کے ساتھ جرمنی کی یکجہتی کی وجہ سے عالمی سطح پر برلن کی سفارتی ساکھ کو خاصا نقصان پہنچ رہا ہے، تو کیا اسرائیل کے لیے برلن کی حمایت …

Read More »

کے ذریعہ ہندوستانی انتخابات میں چین کی مداخلتAI

”مائیکرو سافٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ چین ہندوستان میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات سمیت دیگر اہم انتخابات میں اپنی پالیسیوں کی حمایت کرنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر AI سے تیار کردہ مواد تخلیق اور شیئر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس سے کہ …

Read More »

این آر آئیز میٹ:این آر آئیز کو حق رائے دہی کی سہولت فراہم کرنے پر زور

خلیجی ممالک میں روزگار سے منسلک این آر آئیز نے بیرونی زرِ مبادلہ کے ذریعہ ملک و ریاست کی معیشیت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے، ایک ایسے وقت جب یہ این آر آئیز واپس اپنی ریاستوں کو لوٹے ہیں تو حکومت کا فریضہ بنتا ہے کہ وہ …

Read More »

گلف میں کام کرنے والے ورکرس کیلئے خصوصی بورڈ قائم کرنےچیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گلف میں کام کرنے والے تلنگانہ کے باشندوں کے لئے 17 ستمبر تک خصوصی بورڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر نے حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں خلیجی ممالک میں کام کرنے والے تلنگانہ کے مختلف تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس …

Read More »

سعودی جیل میں قید عبدالرحیم کی رہائی کیلئے 34.4 کروڑ روپئے کی امدادکیرالہ میں بے مثال کراؤڈ فنڈنگ

محمد سیف الدین (ریاض‘سعودی عرب)ایسے وقت جبکہ ماہ رمضان میں ایک جانب ذکو?، فطرہ، عطیات کے لئے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اہمیت دینے کی اپیلیں کی گئیں تو دوسری جانب چند تنظیموں پرچندہ چوری کے الزامات عائد کئے گئے۔ ذکو? مافیا اور چندہ خور اداروں پر متعدد لزامات کے …

Read More »

ویت نام کے میڈیا نمائندے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں

ویت نام کے میڈیا نمائندوں کے وفد نے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں سوشیل میڈیا کے کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی۔ انجینئر سید خالد شہباز نے سوشیل میڈیا پر لیکچر دیا۔ مختلف ممالک کے میڈیا نمائندے ان دنوں ڈاکٹر ایم چنا ریڈی انسٹی ٹیوٹ آف ایچ آر ڈی …

Read More »

حیدرآبادی طالب علم کا امریکہ میں اغوا

حیدرآباد کے ناچارم (میڑچل ملکاجگری) علاقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم محمد عبدالعرفات کا امریکہ میں کلیولینڈ میں نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا اور ان کی رہائی کے لئے 1200ڈالر کا تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25سالہ محمدعبدالعرفات آخری بار7/مارچ کو ایک اسٹور …

Read More »

کرکٹ کے بے مثال خان برادرس سرفراز اور مشیر

ممبئی کا رانجی ٹرافی چمپئن بننا یقینی ہے۔ اسے چمپئن بنانے میں بلاشبہ نوجوان مشیر خان کا بھی اہم رول ہے۔ سرفراز خان کے چھوٹے بھائی مشیر خان نے حال ہی میں ورلڈ کپ انڈر19 میں دو شاندار سنچریاں بنائی تھیں اور اپنے شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے انہوں …

Read More »

انڈین ویمنس اب ایشین بیاڈمنٹن چمپئن

انڈین ویمنس بیاڈ منٹن ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ایشیا ٹیم چمپئن شپ جیتی ہے۔ 2024ء چمپئن شپ سے پہلے ہندوستانی ٹیم نے اس ٹورنمنٹ میں کبھی کوئی میڈل نہیں جیتا تھا۔ مینس ٹیم نے دو مرتبہ برونز میڈل جیتا تھا۔ اس مرتبہ نوجوان کھلاڑی انمول کھربہ نے اپنے …

Read More »

نوشاد خان کو مہندرا کار

مہندرا اینڈ مہندرا کے مالک آنند مہندرا نے کرکٹر سرفراز خان کی کامیابی میں ان کے والد نوشاد خان کے ناقابلِ فراموش رول کو سراہتے ہوئے انہیں قیمتی کارTHAR SUVتحفہ میں دی۔ نوشاد خان نے اپنے دو بیٹوں سرفراز اور مشیر کو کوچنگ دی اور آج دونوں بیٹے ہندوستان کی …

Read More »

سرفراز کی پرواز

سرفراز خان کو دوسری اننگز میں بھی سنچری بنانے کا موقع نہ ملنے پر کرکٹ حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔ سرفراز خان اپنے کیریئر کے پہلے ٹسٹ کی دونوں اننگز میں 60+ رنز بنانے میں کامیاب رہے۔پہلی اننگز میں وہ 62رن کے اسکور پر جڈیجہ کے رانگ کال …

Read More »