روفیسر فاطمہ بیگم پروین کی حیات اور خدمات پر ان کی شاگرد خاص ڈاکٹر حمیرا سعید کتاب مرتب کررہی ہیں۔
ڈاکٹر حمیراسعید‘ پروفیسر صاحبہ مرحومہ سے بے حد قریب رہیں اور انہیں اپنے لئے سرچشمہئ فیضان مانتی رہیں۔ انہوں نے قلم کاروں سے پروفیسر فاطمہ بیگم پروین پر مضامین لکھنے کی خواہش کی ہے۔

Prof. Fatima Begum Parveen, former HoD, Urdu, Osmania University