ہندوستان نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت سے برخواستگی اور 8برس تک الیکشن میں حصہ لینے کے لئے نااہل قرار دیئے جانے پر ملک گیر ا حتجاج جاری ہے۔ راہول گاندھی کے سوالات سے حکومت پریشان ہے۔ پہلے انہیں پارلیمنٹ میں تقریر سے روکا گیا اور اب پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیاہے۔
توقع ہے کہ پرینکا گاندھی اب کمان سنبھالیں گی۔
Check Also
ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ذہن سازی۔غیر اخلاقی تعلقات سے پاک و صاف ماحول کی ضرورت
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتخابات اور منظورہ قراردادیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا …
ایران۔ افغان سرحدی تصادم یا آبی جنگوں کا آغاز؟
اسد مرزا(دہلی)”ایران اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپیں مقامی اور عالمی سطح پر مستقبل …