Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

کرکٹر محمد سراج کو نیامکان مبارک

کرکٹر محمد سراج نے حیدرآباد کے پاش علاقے فلم نگر میں نیا مکان خریدا ہے بتایا گیا ہے کہ پیر کی رات محمد سراج نے اپنے مکان کی گھر بھرانی کی۔ویراٹ کوہلی، رائل چیلنجرس بنگلور کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ حیدرآباد کے فلم نگر میں محمد سراج کے نئے مکان پہنچے۔آرسی بی کی ٹیم فی الحال حیدرآبادمیں ہے۔وراٹ کوہلی، کپتان ڈیوپلیسی اور کیدارجادھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔آرسی بی کے کھلاڑیوں کو محمد سراج کے مکان میں داخل ہوتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جو وائرل ہوگئی ہے۔محمد سراج کے مکان پر کوہلی اور دیگر ٹیم کے ارکان کی موجودگی سے متعلق ویڈیو میں کئی کھلاڑیوں کو مکان کے اندرجاتا ہوادیکھا گیا ہے۔ محمد سراج نے ان تمام کے ساتھ مل کر ڈنر بھی کیا۔

About Gawah News Desk

Check Also

ایشیا کپ میں بدترین شکست کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم

بظاہر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بیلنسڈ ٹیم دیکھ رہی تھی مگر‘ حالیہ سری لنکاکے ایشیاء …

جسپرت بمرہ ا نے قبول کیاتحفہ

ایشیاء کپ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جسپرت بمراہ کو بیٹے کی …

Leave a Reply