Tuesday , April 1 2025
enhindiurdu

نگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف T20سیریز کے پہلے میاچ میں 2وکٹس سے کامیابی حاصل کی

بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف T20سیریز کے پہلے میاچ میں 2وکٹس سے کامیابی حاصل کی۔ اگرچہ کہ افغانستان کی جانب سے کریم جنت نے ہیٹ ٹرک کی تھی۔تاہم ایک مرحلہ پر میاچ اس قدر دلچسپ تھا کہ آخری چھ گیندوں پر بنگلہ دیش کو چھ رن درکار تھے‘ جس میں کریم جنت نے تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تاہم میاچ کے پانچویں گیند پر شریف الاسلام نے چوکا لگاکر یہ میاچ جیت لیا۔

About Gawah News Desk

Check Also

Down Memory Lane: Deccan Medical College Celebrates 40 Years of Legacy

Hyderabad, February 23: Forty years ago, under the shade of a tree in the old …

Education and Employment The Path to Empowerment: Asaduddin Owaisi

Hyderabad, February 23: “Education and employment are the keys to claiming our constitutional rights. Without …

Leave a Reply