GAWAHTHE WITNESS
Monday, October 26, 2026
GAWAH
The Witness · Hyderabad
Uncategorized

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سول سروسس ایگزامنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای- آر سی اے) میں سول سروسس (پریلمنری) امتحان 2024 کی مفت کوچنگ

By Gawah News Desk · ·Updated Sep 2, 2023 · 4:08 pm ·1 min read

حیدرآباد، 2 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سول سروسس ایگزامنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای- آر سی اے) میں سول سروسس (پریلمنری) امتحان 2024 کی مفت کوچنگ ہاسٹل کی سہولت کے ساتھ فراہم کی جارہی ہے۔ آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 4ستمبر ہے۔
ڈاکٹر ایچ علیم باشا، ڈائرکٹر انچارج اکیڈیمی کے بموجب خواہشمند امیدوار جن کا تعلق اقلیتی، ایس سی، ایس ٹی اور خواتین زمروں سے ہے https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd9CI55q0gwGU1QYOwooSXeZGLbHNdZBFxvzcZPjdvmiqQq1Q/viewform?usp=sf_link پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ انٹرنس ٹسٹ (صرف ملٹی پل چوائس) کا 17 ستمبر کو اہتمام کیا جائے گا۔ جبکہ 16 اکتوبر سے کلاسس کا آغاز ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in ملاحظہ کریں۔ عمومی سوالات کے لیے موبائل نمبرات 6303582771/ 9441428108/ 8374627871 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Journalist
Gawah News Desk

Gawah News Desk is GAWAH’s collective newsroom voice—reporting verified facts, adding context and asking the questions that matter. We strive for accuracy and publish in good faith based on available sources; inadvertent errors or omissions…

More from this author
More from Uncategorized