Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

جسپرت بمرہ ا نے قبول کیاتحفہ

ایشیاء کپ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جسپرت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ دینے کی ویڈیو اورتصاویر کرکٹ فیانس کولبھارہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی بمراہ کو تحفہ دیتے ہوئے ویڈیوپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشیل میڈیا X((Twiter پر سامنے آنے کے بعد بہت زیادہ وائرل ہوئی۔
جسپرت بمراہ حال ہی میں باپ بنے ہیں اور اس وجہ سے وہ ٹیم کو ٹورنمٹ کے بچ چھوڑکر انڈیا واپس آگئے تھے لیکن ہند۔پاک کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل انہوں نے ٹیم میں دوبارہ شامل ہوئے۔ہندوستان کی بیاٹنگ کے دوران میچ بارش کی وجہ سے روک دیاگیا تھا۔ اس دوران شاہین شاہ آفریدی ہاتھ میں ایک تحفہ لئے جسپرت بمراہ کی جانب بڑھے اور تحفہ جسپرت بمراہ کو دیتے ہوئے بیٹے کی مبارکباد پیش کی۔ اس پر جسپرت نے انکاشکریہ اداکیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے اس ویڈیو کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پیار‘ اور امن بہت بہت مبارک ہو جسپرتبمراہ‘ پورے خاندان کیلئے مبارک….

About Gawah News Desk

Check Also

ایشیا کپ میں بدترین شکست کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم

بظاہر پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بیلنسڈ ٹیم دیکھ رہی تھی مگر‘ حالیہ سری لنکاکے ایشیاء …

محمدسراج… ایشاء کپ کا ہیرو

سراج….. سراج……. اور…. سراجہر زبان پر محمد سراج کا نام‘ کیوں نہ ہوویرسراج نے اپنی …

Leave a Reply