Friday , March 6 2026
enhindiurdu

کرکٹر سلطان سلیم کا انتقال

حیدرآباد کے ایک ممتاز اور اپنے دور کے بہترین کرکٹر سلطان سلیم کا انتقال ہوگیا۔

انہوں نے 44رانجی ٹرافی میاچس کھیلے تھے۔ نواب پٹوڈی اور ایم ایل جئے سمہا کی قیادت میں انہوں نے طویل عرصہ تک فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمائندگی کی تھی۔

آل سینٹس ہائی اسکول کے لئے کھیلتے ہوئے سلطان سلیم نے بصارت جاہ ٹورنمنٹ کے ایک میاچ کی پہلی اننگز میں 201اور دوسری اننگز میں 312رن بنائے تھے۔

حیدرآباد کے سابق کرکٹرس کے علاوہ شہریان حیدرآباد نے ان کے انتقال پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا۔

About Khaled Shahbaaz

Syed Khaled Shahbaaz is a journalist and columnist - and a Yudhvir Gold Medalist in Journalism, with over 2,500 published stories in outlets such as Deccan Chronicle, The Hans India, Clarion, Saudi Gazette, TNerd.com and the Arab News. He is the author of the bestselling coffee-table book 'The Kohinoors: Distinguished Personalities of Hyderabad'. A Computer Science engineer from JNTU, he has interviewed senior ministers, top bureaucrats, social innovators, and leading civic voices, following earlier roles in Business Intelligence and communications with global IT corporations in the gulf.

Check Also

لنگا۔ہمت اور جدوجہد کی مثال

ابھی تک آپ نے کشمیر کے امیر حسین کو دیکھا جو دونوں ہاتھوں سے معذور …

اتراکھنڈمیں تاجروں کی تنظیم نے مسلمانوں کی ملکیت والی دکانوں کا رجسٹریشن منسوخ کردیا

اتراکھنڈ کے دھرچولا قصبے میں ایک تاجر تنظیم نے 91 دکانوں کارجسٹریشن منسوخ کر دیا، …

Leave a Reply