Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

ایران کے صدر و دیگر وزرائے مملکت کی طیارہ حادثہ میں وفات پرصدر جمعیۃ علماء کا اظہار رنج و غم


نئی دہلی ۰۲/مئی ۴۲۰۲ ء: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعدمدنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی طیارہ حادثہ میں ہوئی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہندستان کے عوام اس نازک وقت میں ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائدین اور اس کے عوام کو اس آزمائش کی گھڑی میں صابر وشاکر اور ثابت قدم رکھیں۔

About Gawah News Desk

Check Also

لوک سبھا عام انتخابات کامنظر نامہ

کرہ ارض کے سب بڑے جمہوری ملک ہندوستان میں آزادی کے بعد سے بہت اہم …

کے ذریعہ ہندوستانی انتخابات میں چین کی مداخلتAI

”مائیکرو سافٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ چین ہندوستان میں آئندہ ہونے …

Leave a Reply