Friday , March 6 2026
enhindiurdu

ارت میں بھی دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا

ہندوستان میں بھی دونوں ہاتھوں سے پروفیشنل لیول پر بولنگ کرنے والا بولر سامنے آگیا۔
تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں وی بی کانچی ویرانز کی جانب سے موکیت ہری ہرن کو میدان میں اتارا گیا جنھوں نے دونوں ہاتھوں سے بولنگ کے جوہر دکھائے۔
ڈنڈیگل ڈریگنز کے خلاف میچ میں کپتان بی اپراجیت نے چھٹے اوور کیلئے ہری ہرن کو گیند تھمائی،انھوں نے رائٹ ہینڈر این جگدیسن کو لیفٹ آرم اسپن بولنگ کی، لیفٹ ہینڈڈ ہری نشانتھ کیخلاف وہ رائٹ آرم سے آف اسپن کرتے نظر آئے۔

About Gawah News Desk

Check Also

لنگا۔ہمت اور جدوجہد کی مثال

ابھی تک آپ نے کشمیر کے امیر حسین کو دیکھا جو دونوں ہاتھوں سے معذور …

اتراکھنڈمیں تاجروں کی تنظیم نے مسلمانوں کی ملکیت والی دکانوں کا رجسٹریشن منسوخ کردیا

اتراکھنڈ کے دھرچولا قصبے میں ایک تاجر تنظیم نے 91 دکانوں کارجسٹریشن منسوخ کر دیا، …

Leave a Reply