Thursday , January 2 2025
enhindiurdu

مسلم

چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے‘منزل پہ ہی ڈالے جائینگے

ڈاکٹر شجاعت علی صوفیانقلابی شاعر فیض احمد فیض نے فلسطینی جیالوں اور مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ کہا تھا:کٹتے ہوئے بھی چلو‘بڑھتے بھی چلوبازو بھی بہت ہیں‘ سر بھی بہتچلتے بھی چلو کہ اب ڈیرےمنزل پہ ہی ڈالے جائیں گےایسا لگتا ہے کہ ان کی یہ تمنا …

Read More »

مجلس کا جلسہ رحمت للعالمین ؐ

بیر سٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمن حیدرآباد نے کہا کہ حضور اکرم ؐ باعث تخلیق کائنات ہیں۔ حضور کی وجہ سے اللہ نے ساری کائنات کو وجود بخشا۔اللہ نے ہمیں ساری دنیا کی نعمتیں عطا کردیں لیکن کبھی یہ نہیں کہاکہ اس نے …

Read More »

تنظیم فوکس اور ارشادالمسلمین کے زیر اہتمام 24ستمبر کو میلاد بلڈ ڈونیشن کیمپس

ایک صحت مند انسان خون کے عطیہ سے سال میں 16تھیلیسیمیا مریضوں کی جان بچا سکتا ہے۔ڈاکٹر مولانا حافظ احسن بن محمد الحمومی اور ڈاکٹرمصطفےٰ علی سروری کی پریس کانفرنسمحسن انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے مبارک و مسعود موقع پر مسلم نوجوانوں کی تنظیم …

Read More »

صفا بیت المال سے 30بیروزگار نوجوانوں میں ٹو وہیلرس کی تقسیم

صفا بیت المال کی جانب سے تیس مستحق و بیروزگار نوجوانوں میں ٹو وہیلر گاڑیوں کی تقسیم کرتے ہوئے مولانا غیاث احمد رشادی نے نوجوانوں سے خیرسگالی گفتگو کی، ان کے احوال دریافت کیے اور انہیں اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے محنت و مشقت جھیلنے کی عادت ڈالنے کی …

Read More »

مسلمانوں کے مذہبی، تہذیبی، ثقافتی تشخص کے تحفظ کیلئے اتحادضروری

مسلکی اختلافات کا خاتمہ‘ ایک دوسرے پر تنقید سے گریز۔ دانشوروں کے اجلاس میں تجاویزاتحاد امت کے عنوان پر ایک اجلاس بروز اتوار 17/ستمبر کی صبح گیارہ بجے اے جی کنونشن، نانل نگر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مختلف دینی جماعتوں اور مدارس و مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء و …

Read More »

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ کونسل کا حیدرآباد میںدو روزہ فرنچائزس اینڈ ڈسٹری بیوٹرس ایکسپو

ہندوستان کے صنعتی، تجارتی اداروں اور مختلف شعبے جات کو مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرنے کی مہم۔ محمد امتیاز کی پریس کانفرنسحیدرآباد میں اپنی نوعیت کا منفرد فرنچائزس اینڈ ڈسٹری بوٹرس ایکسپو Franchises & Distributors Expo، 7اور 8 اکتوبر کو میٹرو کلاسک کنونشن آرام گڑھ شمس آباد روڈ میں منعقد …

Read More »