Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

ہندوستانی پارلیمنٹ اور اکھنڈ بھارت

ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت جس پر تنقیدیں ہورہی ہے اور مختلف تبصرے بھی کئے جارہے ہیں اس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ دراصل اکھنڈ بھارت کے نقشے پر مبنی ہے۔ ایک طرف یہ رائزنگ انڈیا کی عکاسی کرتی ہے تو دوسری طرف Undivided انڈیا کا نقشہ پیش کرتا ہے جن میں افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، مائنامار اور تھائی لینڈشامل ہیں جو کبھی ہندوستان کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ قدیم ہندوستان کی راجدھانیوں اور ان کے شہر کے Murals بھی شامل ہے۔ یہ آر ایس ایس کا Cultural Concept ہے۔ ویمل ہنسمکھ پٹیل جن کا تعلق احمدآباد گجرات سے ہے‘ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے ڈیزائنر ہیں۔

About Gawah News Desk

Check Also

بلڈوزر سیاست: کس میں کتنا ہے دَم

محمود خان، میسور جہاں جہاں بی جے پی کی سرکاریں ہیں وہاں بجرنگ دل اور …

اپنی دنیا آپ پیدا کر!

محمد اعظم شاہد ہمارے ملک کے موجودہ حالات کی ستم ظریفی پر رنج و ملال …

Leave a Reply