Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

ہندوستانی ویمنس کرکٹ ٹیم اورگولڈمیڈل

ہندوستان کی ویمنس کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف چین کے ہانگزومیں ایشین گیمز 2023میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کی تاریخ ساز جیت کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور تاریخ میں میں اپنانام درج کروالیا۔ہندوستان نے سات وکٹس پر 116رن بنائے تھے جبکہ سری لنکا کی خواتین ٹیم نے 8وکٹ کے نقصان سے 97رن بنائے تھے۔ اس طرح ہندوستان نے 19رن سے یہ میچ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

About Gawah News Desk

Check Also

جسپرت بمرہ ا نے قبول کیاتحفہ

ایشیاء کپ کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جسپرت بمراہ کو بیٹے کی …

محمدسراج… ایشاء کپ کا ہیرو

سراج….. سراج……. اور…. سراجہر زبان پر محمد سراج کا نام‘ کیوں نہ ہوویرسراج نے اپنی …

Leave a Reply