ڈونالڈ ٹرمپ صورت اور سےرت دونوں ہی سے بگڑے ہوئے ہےں۔ وہ پہلے امرےکی سابق صدر ہےں جو ایک فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈانےال کو ا یک لاکھ تیس ہزار ڈالرس کی ادائیگی کے مقدمہ میں گرفتار کئے گئے ہےں۔ اپنے صدارتی الیکشن سے پہلے ڈانےال کی زبان بندی کے لئے ےہ رقم انہوں نے ادا کی تھی مگر جو حقائق تھے منظر عام پر آچکے تھے۔ اور ٹرمپ جس نے مسلم دشمنی کی بنےاد پر اپنی سےاست چمکائی تھی ذلیل و خوار ہوا۔
وےسے وائٹ ہاﺅز ہمیشہ سے سیکس اسکینڈلس کے بدنام رہا۔ بےشتر امریکی صدر اپنی حرام کاریوں کے لئے بدنام ہے۔ بعض منظر عام پر آگئے اور بعض نے پردہ پوشی کرلی۔
ٹرمپ سے پہلے بل کلنٹن کے مونےکا لیونسکی کے ساتھ تعلقات نے امریکی صداراتی عہدوں کو داغدار کیا تھا‘ تاہم بے غےرت قوم نے اسے ایک بار پھر منصب صدارت پر فائز ہونے کا موقع دےا ہے۔ ٹرمپ ہوں ےا بل کلنٹن‘ انہوں نے کوئی نےا کام نہیں کیا بلکہ اپنے پیش رو صدور کی رواےات کو زندہ رکھا۔ امریکہ کے پہلے صدر جارج واشٹنگن اپنی خادمہ کے بطن سے اولاد پیدا کرنے کے لئے بدنام ہوئے۔ تےسرے صدر تھامس جےفرسن نے بھی اپنی ایک ملازمہ مےالی ہیمنگس سے ایک دو نہیں چھ بےٹے پےدا کئے۔
ولیم ہیریسن واحد صدر ہےں جو عہدہ پر رہتے ہوئے انتقال کرگئے۔ مرنے سے پہلے اپنی بیوی سے دس اور اپنی ملازمہ دلسےا سے چھ بچے پیدا کرگئے
ہیریسن کے جانشین جان ٹائیلر بھلا پےچھے کےوں رہتے‘ انہوں نے بھی اپنی ملازمہ سے اولاد پیدا کرلی۔
گروور کلپولینڈ نے صدر امرےکہ کی حیثیت سے دوسرے فرائض انجام دےئے ساتھ ہی مارےہ پالین نامی خاتون سے تعلقات پیدا کرکے اسے اپنیاولاد دی۔ مارےہ کو بعد میں پاگل خانہ بھیج دےا گیا اور بچے کو کسی اور نے پال لےا۔
وارن ہارڈنگ کے اپنے سکرےٹری نان بریٹن سے تعلقات پیدا ہونے اور اسے بھی ماں بنادےا۔ ہارڈنگ نے ان تعلقات سے انکار کیا۔ مگر ایک صدی بعد ےہ سچ ثابت ہوا جب نان برےٹن کی لڑکی ڈی این اے سے ہارڈنگ کی بےٹی ثابت ہوئی۔
صدر روزویلٹ کے اپنی سکرےٹری سے تعلقات تھے۔ بیوی کو پتہ چلا تو طلاق مانگی‘ اور ویلٹ نے توبہ کی آئندہ کوئی غلط کام نہ کرنے کا وعدیٰ کیا۔ اس طرح ان کی ازدواجی زندگی محفوظ ہے۔
جان ایف کےنڈی اور ہالی ووڈ اسٹار مارلن مزو کے تعلقات بہت مشہور ہے۔ بلکہ ایک مورخ نے لکھا کہ کےنڈی کے اور تین بھائی بھی مارلن مزو کو داشتہ کے طور پر استمعال کےا کرتے تھے۔
جارج ڈبلیو بش عالم اسلام کا دشمن نمبر ایک ےہ بھی گناہوں کے دلدل میں رہا۔ جےسا باپ وےسا بےٹا جونےئر بش کے نائب صدر آفس کی اسٹاف ممبر جنےفر فٹگےرالڈ سے گہرے مراسم رہے۔ اگرچہ کہ اس نے ان الزامات کی تردید کی۔
بہرحال! امرےکی صدور نہ سےرت کے اچھے نہ کردار کے‘ پھر بھی سوپر پاور کہلاتے ہےں۔
Tags Donald Trump
Check Also
Education and Employment The Path to Empowerment: Asaduddin Owaisi
Hyderabad, February 23: “Education and employment are the keys to claiming our constitutional rights. Without …
3 Day Artificial Intelligence Workshop Held at Azaan International School
Hyderabad, February 15: Azaan International School successfully conducted an engaging three-day workshop on Artificial Intelligence …