Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

جرم

نقلی سی آر پی ایف لیڈی سب انسپکٹر گرفتار

معذور والدین کو جھوٹی تسلی کے لئے پولیس یونیفارم کے استعمال اور اس کا استحصال کرنے والی جاڈولہ مالو کا کو آخر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے 14دن کی عدالتی تحویل میں دیدیا گیا۔ مالوکا نے ریلوئے پروٹیکشن فورس سب انسپکٹر کا امتحان کامیاب بھی کیا مگر صحت کی بنیاد …

Read More »

حیدرآبادی طالب علم کا امریکہ میں اغوا

حیدرآباد کے ناچارم (میڑچل ملکاجگری) علاقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم محمد عبدالعرفات کا امریکہ میں کلیولینڈ میں نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا اور ان کی رہائی کے لئے 1200ڈالر کا تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25سالہ محمدعبدالعرفات آخری بار7/مارچ کو ایک اسٹور …

Read More »

لوک سبھا میں کودنے والے نوجوانوں کوبی جے پی کے ایم پی نے پاس جاری کیا تھا

چہارشنبہ کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آٹھویں دن سیکورٹی انتظامات میں ایک بڑی کوتاہی (پارلیمنٹ سیکورٹی بریچ) سامنے آئی۔13/دسمبر کی دوپہر ایک بجے لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو نوجوانوں نے وزیٹر گیلری سے نیچے چھلانگ لگا دی۔وہ ایوان کے بینچوں پر کودنے لگے اور ایوان میں پیلا …

Read More »