Sunday , December 22 2024
enhindiurdu

ویت نام کے میڈیا نمائندے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں

ویت نام کے میڈیا نمائندوں کے وفد نے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں سوشیل میڈیا کے کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی۔ انجینئر سید خالد شہباز نے سوشیل میڈیا پر لیکچر دیا۔ مختلف ممالک کے میڈیا نمائندے ان دنوں ڈاکٹر ایم چنا ریڈی انسٹی ٹیوٹ آف ایچ آر ڈی کے اشتراک سے تعلیمی اور مشاہداتی دورہ پر ہیں۔ وزارت خارجہ نے اس دورہ کا اہتمام کیا

About Gawah News Desk

Check Also

جرمنی کی اسرائیل پالیسی میں تبدیلی کے آثار

اسد مرزا، دہلیفون:9810113775”غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی پر جرمنی اور دنیا بھر …

کے ذریعہ ہندوستانی انتخابات میں چین کی مداخلتAI

”مائیکرو سافٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ چین ہندوستان میں آئندہ ہونے …

Leave a Reply