جناب ایڈیٹر صاحب!عرض یہ ہے کہ میں محمود النساء بنت محمد امجد علی خان مرحوم ساکن خلوت مبارک جسمانی طور پر معذور گھریلو خاتون ہوں۔ میں 9/ جون 2011 کو راجیو گراہا کلپا اسکیم کے تحت مکان (House Side Plot) کیلئے مبلغ ایک ہزار روپئے درخواست کے ساتھ داخل کئے …
Read More »