Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

انڈین اسٹاک مارکٹ میں آپ کی شرکت ملک
اور ملت کےلئے ایک مضبوط قدم ہے

آپ کی شرکت ایک تجارت کی شروعات کریگی جو برسوں سے اسٹاک مارکٹ کے نام سے چل رہی ہے ۔ ملک کی مشہور ومعروف کمپنیوں کے شیئرس میں حصہ داری کرکے بہترین منافع کمایا جاسکتا ہے ۔ Mass Trade Ramiz Ahmedجو تیس سالوں سے اسٹاک مارکٹ میںایک شاندار تجربہ رکھتے ہیں ، ملت اسلامیہ میں انڈین اسٹاک مارکٹ کے کیسے عام ہو ؟ ہرشخص کا ایک ٹریڈنگ اور DMat اکاﺅنٹ رکھے اور ملک کی مشہور ومعروف کمپنیوں میں حصہ داری کرا کے ایک شاندار منافع روز ،ہفتہ اور ماہ میں حاصل کررہے ہےں بہت آسان طریقہ سے لوگوں کو اسٹاک مارکٹ کی ٹریڈنگ سکھارہے ہےں کلاسس لے رہے ہےں سمینار کررہے ہےں ۔ Awirness ہر طرح آئے اس بات کاپوری طرح خیال رکھاجارہا ہے خاص طور پر نوجوانوں کو اسٹاک مارکٹ کی تجارت سیکھا رہے ہےں۔تیس سالوں کے تجربہ کو اچھے انداز میں ایک Softwereبناکر ملک کی مشہور ومعروف کمپنیوں سے منافع حاصل کررہے ہےں۔ Mobile App اور Lap Topپر صبح 9:15 بجے سے شام 3:30 بجے تک پیر سے جمعہ شاندار تجارت کروارہے ہےں۔
پورے ملک میں ہر جگہ جہاں چاہیں وہاں ٹریننگ دیکر اپنی Frechise بھی دے رہے ہےں جس سے آپ کے سماج کی Wealth Creation ہو اور اس اسٹاک مارکٹ کی تجارت کو آگے بڑھائیں ۔ SEBI Registred Memberکی جانب سے ہی Stock Tradingکروارہے ہےں ۔ Indian Economy ایک شاندار Performance کرنے کو تیار ہے۔ ملک کی تمام بڑی کمپنیوں کا شاندار نتیجہ آرہا ہے ہم آپ کی بھر پور نمائندگی کرئینگے ۔ ہر ہفتہ اسٹاک مارکٹ کی معلومات ہو اس کا پورا خیال رکھا جائے گا۔ Stock Market کے Trading and DMat Acount کیسے کھولاجائے ۔آپ اس نمبر پر ربط پیدا کریں : 9908695150 آپ کی پوری طرح سے نمائندگی ہوگی ۔انشاءاللہ

About Gawah News Desk

Check Also

Telangana Family Digital Cards Pilot Project Begins Today: All You Need to Know

The Telangana Government has launched a pilot project for issuing Family Digital Cards (FDC) to …

All India Muslim Personal Law Board President Maulana Khalid Saiffullah Rahmani, Telangana CM Revanth Reddy, Hyderabad MP Asaduddin Owaisi, Minority Affairs Advisor Mohammed Ali Shabbir and TMREIS President Faheem Qureshi at the launch of the book Prophet for the World in Hyderabad

CM Revanth Reddy Calls for Unity and Secularism at ‘Prophet for the World’ Book Launch

Hyderabad, September 14: Telangana Chief Minister A. Revanth Reddy stressed the need for unity and …

Leave a Reply