Wednesday , January 22 2025
enhindiurdu

رجب طیب اردغان کی نصیحت

.

ترکیہ کے صدر طیب رجب اردغان نے اپنی شاندار کامیابی کے بعد نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں نماز پابندی سے پڑھنے کی تلقین کی اور کہا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ، گناہ سے بچو، نمازوں کو وقت پر ادا کرو، توبہ میں تاخیر نہ کرو، سلام اور دعا کو اہمیت دو، مسکراہٹ کو ہمیشہ چہرے پر سجا ئے رکھو مسکرانا صدقہ ہے۔ جاہلوں اور برے ہمسایوں سے دور رہو۔ اچھی صحبت اختیار کرو۔صبح جلدی اٹھو، عاجزی سے چلو، چلاکر مت بولو، دینی مجالس میں شرکت کرو،کم بولو، غلط باتیں مت پھیلاؤ، سست نہ بنو نہ ہی جلد باز بنوجب تم پر کوئی مصیبت آئے تو صبر کرو۔

About Gawah News Desk

Check Also

ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ذہن سازی۔غیر اخلاقی تعلقات سے پاک و صاف ماحول کی ضرورت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتخابات اور منظورہ قراردادیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا …

دینی تعلیم خانقاہوں اور درگاہوں کا اصل مشن

چشتی چمن میں گرمائی کلاسس کا اختتام۔ پیرنقشبندی کا خطابدورحاضر میں  امت محمدی ﷺکی نئی …

Leave a Reply